Qari Naseerullah Nadeem

Qari Naseerullah Nadeem فضیلة الشیخ مولانا قاری المقری نصیراللّٰه ندیم صاحب حفظہ اللّٰه تعالیٰ

17/10/2025

عالمی محفل حسن قراءت بمقام گجرانوالہ

میرے شاگردِ عزیز قاری عبد الرحمٰن نے اپنی محبت، اخلاص اور ادب کا خوبصورت مظاہرہ کرتے ہوئے میرے لیے ایک پرتکلف دعوت کا اہ...
04/10/2025

میرے شاگردِ عزیز قاری عبد الرحمٰن نے اپنی محبت، اخلاص اور ادب کا خوبصورت مظاہرہ کرتے ہوئے میرے لیے ایک پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا، جس میں شاگرد رشید قاری المقری ارباب حسنین اور قاری ریاض روغانی صاحب کی رفاقت بھی شاملِ محفل رہی۔
اللہ تعالیٰ میرے تمام شاگردوں کو دین و قرآن کا سچا خادم بنائے اور ان کی زندگیوں کو علم و عمل سے روشن کرے۔ آمین
Qari Arbab Hasnain
Riaz Roghani
Abdulrehman Abdulrehman




24/09/2025
میرے روحانی رہبر، مشفق استاد محترم جناب الشیخ قاری المقری نصیراللہ ندیم صاحب کی مجلسِ علم و محبت میں شرکت، جبکہ  خیبرپخت...
28/07/2025

میرے روحانی رہبر، مشفق استاد محترم جناب الشیخ قاری المقری نصیراللہ ندیم صاحب کی مجلسِ علم و محبت میں شرکت، جبکہ خیبرپختونخوا کے جید، مشہور و معروف مفتی و وکیل احناف مناظر اسلام جناب حضرت مولانا مفتی ندیم المحمودی صاحب کی موجودگی نے اس مجلس کو مزید رونق بخشی۔

یہ وہی استادِ محترم ہیں جن کی رہنمائی، دعا اور تربیت میرے لیے دنیا و دین میں کامیابی کا اصل راز ہے۔
جو نہ صرف علم سکھاتے ہیں، بلکہ اخلاق، اخلاص اور عمل کا درس بھی دیتے ہیں۔

ایسی علمی و روحانی صحبتیں نعمتِ خداوندی ہیں، جو دل کو تازگی، زبان کو نرمی، اور نگاہ کو حکمت عطا کرتی ہیں۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمارے اس تعلق کو اخلاص، علم اور دین کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین
ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔✍🏻

09/04/2025
28/03/2025

Address

Peshawar

Telephone

03369931137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Naseerullah Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category