DEEP FIX

DEEP FIX Apple device’s repair center & tools
www.youtube.com/DEEPFIX

27/08/2026
27/08/2026
24/08/2026

DEEPFIX & PTF
ٹیم کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکالا، ہماری حوصلہ افزائی کی اور ہمارے ایونٹ میں شرکت کی۔

ہم آپ سب سے معذرت خواہ بھی ہیں کہ ایونٹ کے دوران ہم بہت مصروف تھے، اس لیے شاید آپ کو وہ وقت اور توجہ نہ دے سکے جس کے آپ مستحق تھے۔ امید ہے کہ آپ کے دل میں ہماری طرف سے کوئی خجلش نہیں ہوگی۔

ایک بار پھر آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ، اور بالخصوص Mijingاور Rabbit Fix ٹیم کا، جنہوں نے ہمیں اپنا قیمتی وقت دیا اور ہماری حوصلہ افزائی کے لیے تشریف لائے۔

ہمارا ایونٹ کامیاب رہا، اور اس کامیابی کا تمام تر کریڈٹ آپ سب کی محبت، تعاون اور سپورٹ کو جاتا ہے۔

*جزاکم اللہ خیراً۔
DEEPFIX & PTF Team ❤️

20/08/2026

Next batch from 1st September

20/08/2026

PTF competition invitation

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00

Telephone

03448149900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEEP FIX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to DEEP FIX:

Shortcuts

Share