01/01/2026
Sports Directorate ICP
A specialized educational and training institution of Islamia College University, Peshawar for preparing highly skilled athletes.
01/01/2026
01/01/2026
15/08/2024
Dr. Hossein Chaghomi, Director General of the Cultural Center at the Consulate General of the Islamic Republic of Iran in Peshawar, visited the Centre for Omic Sciences today. Accompanied by the Vice Chancellor, Dr. Chaghomi was given a detailed briefing on the center's ongoing projects and its collaborations with prestigious institutions, including MIT, Harvard, and University College London (UCL).
During the visit, Dr. Muhammad Fahim provided insights into the innovative work being undertaken by the Omics team. Dr. Chaghomi expressed admiration for the center's achievements and showed keen interest in exploring opportunities for joint projects with leading universities in Iran. This potential collaboration aims to foster mutual benefits and enhance scientific cooperation between the two countries.
The meeting underscored the commitment of both parties to advancing research and building strong international academic partnerships.
11/01/2024
پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس پشاورمیں اختتام پذیر ہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پشاورمیں چار روزہ لیول ون کوچنگ کورس اختتام پذیر ہوگیا۔ اسلامیہ کالج پشاورمیں منعقدہ کوچنگ کورس میں پشاور،نوشہرہ،کوہاٹ،دیر،بنوں،مردان،سوات،وزیرستان سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے 32کوچزشریک رہے،ٹیسٹ کرکٹرفضل اکبرنے بھی کوچنگ کورس مکمل کیا۔ پی سی بی انتظامیہ کے تعاون سے ہرسال کی طرح امسال بھی ملک بھر سمیت پشاورمیں بھی کرکٹ کوچزکی تربیت کیلئے لیول ون کوچنگ کورس کاانعقادکیا،پی سی بی کے ہیڈکوچ کوچنگ ایجوکیشن شاہد محموداور راحت عباس کی سربراہی میں کرکٹ کوچزتیمور اعظم،ساجد شاہ او رمختشم رشید نے کورس کے شرکاء کو ٹریننگ دی۔اس موقع پر اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس علی ہوتی بھی موجودتھے،جنہوں نے مہمانوں کی بہترین مہمان نوازی کی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کوچنگ ایجوکیشن شاہد محمود نے کہاکہ کسی بھی کھیل کی ترقی میں کوچ کا اہم رول ہوتاہے،ہماری کوشش ہے کہ نئے کوچز کی بہتراندازمیں تربیت دیں،تاکہ وہ اپنے ضلع میں گراس روٹس لیول پر باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے لائے۔انہوں نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل مجیدخان اور ڈائریکٹر سپورٹس علی ہوتی کا شکریہ داکیاکہ انہوں نے کورس کے شرکاء کی اچھی خدمت کی۔
پی سی بی لیول ون کوچینگ کورس
30/12/2023
Bannu trials table tennis
29/12/2023
بنوں،وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مرد وخواتین ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ہائیرایجوکیشن کمیشن کی سرپرستی میں اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورکے زیر اہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت بنوں ڈویژن کے مرد وخواتین ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے،سلیکشن کمیٹی نے مردوخواتین کھلاڑیوں کوسلیکٹ کیاگیا،ناموں کا اعلان جلد کردیاجائیگا۔ہائیرایجوکیشن کمیشن کی نگرانی وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں بنوں ڈویژن کے ٹیبل ٹینس ٹرائلزکے دوسرے روزبھی بڑی تعدادمیں مردو خواتین کھلاڑی شریک رہے۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے آفیشلز ندیم ساجد،مسعودعلی اور سائرہ نازنے ٹرائلزکے دوسرے روز مرد وخواتین کٹیگریز میں بہترین پرفارمنس دکھانے والے کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ کیلئے سلیکٹ کیاگیا۔منتخب کھلاڑیوں کے ناموں کوارگنائزنگ کمیٹی کے حوالے کردیئے،جن کے ناموں کا اعلان جلد کردیاجائیگا۔ ٹرائلز کے دوران اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے ڈائریکٹٹر سپورٹس علی ہوتی،خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر احمد نواز ملیزئی،سینئر نائب صدر کفایت اللہ خان، نوازخان اور نویدبھی موجودتھے۔ٹرائلزمیں شریک مرد وخواتین کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ٹیبل ٹینس کے صاف وشفاف طریقے سے ٹرائلز لیئے گئے،انہیں بھر پور موقع دیاگیا،سلیکٹ کھلاڑیوں نے بتایاکہ انشاء اللہ تربیتی کیمپ میں انکے کھیل میں مزید نکھارآئے گا۔اس موقع پرعلی ہوتی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ٹرائلز کے پہلے روز ہی ہماری کوشش رہی ہے کہ کسی بھی کھلاڑیوں کی حق تلفی نہ ہوں اور جوٹیلنٹڈ کھلاڑی ہوں وہی ٹیم کا حصہ بنے۔
28/12/2023
پشاور
28/12/2023
سوات اف یونیورسٹی
سوات یونیورسٹی وایس چانسلر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000