02/06/2025
آج ہم نے صرف ایک ڈگری مکمل نہیں کی، بلکہ ایک خوبصورت سفر کو بھی یادگار بنایا
ہر اختتام، ایک نئے آغاز کا دروازہ ہوتا ہے آج ہم گریجویٹ ہوئے خواب حقیقت بنے
ہم سب کی کامیابیوں کا یہ سفر یونہی آگے بڑھتا رہے،
اللہ ہم سب کو دین و دنیا میں سرخرو کرے آمین🌸
KSS family UOP
🥰🥰🥰