Imran Khan PTI

Imran Khan PTI

Share

FACTS

19/03/2025



19/03/2024

ماشاءاللہ ❤️

19/03/2024

FACEBOOK NEW SURPRISE,
Go to the comment and write @ and then click on the highlight and press the send button. If the highlight text is blue, you know that your ID is strong and no one can hack it easily.

10/08/2023

حیدرآباد جیل میں ولی خان کا ٹرائیل ہو رہا تھا
جج نے کہا : اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتے ہو؟
تو ولی خان نے یہ تاریخی الفاظ کہے

جو عدالت خود قید ہے ، وہ مجھے کیا انصاف دے سکتا ہے۔

31/07/2023

کوئی جواب دے سکتا ہیں؟

31/07/2023

‏پختون بیلٹ میں بڑھتے ہوے دھشتگردی کے واقعات اور دھشتگردی کے خلاف اور امن کے حق میں، پی ٹی ایم قیدیوں کے رہائی، ملک میں انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں اور معدنیات کے لوٹ مار کے خلاف 18 اگست 2023 کو ظہر 3بجے سپریم کورٹ اسلام آباد کے سامنے پی ٹی ایم کا جلسہ منقعد کیا جائیگا۔
‏سیاسی و سماجی تنظیموں سمیت امن اور انسانی حقوق کے خواہاں ہر شھری سے شرکت کی اپیل۔

01/09/2022
11/05/2022

ہائے افسوس کا مقام ہے۔
ایک ایٹمی ملک اور دنیا کے چھٹے نمبر پر بہترین افواج و انٹیلی جنس کے باوجود،،،،
ہمارے ملک کے اہم فیصلے باہر دنیا میں ہورہے ہیں۔

11/05/2022

‏دنيا د خان شوه، دين د ملا شو
ژوند نه دا ستا شو او نه زما شو
علم څه نه شو، قلم څه نه دی
دنيا په څه ده، پښتون په څه دی

08/05/2022

*💥والدہ کا عالمی دن...🤗❤️*

آج ماؤں کا عالمی دن ہے ویسے تو ہر دن والدین کا ہے مگر عالمی سطح پر اس دن کو ماں کے لئے مختص کیا گیا ہے اور اس دن موقع پر میں اپنی ماں سے بہت محبت و عقیدت کا اظہار کرتا ہوں اور تمام عالم کی ماؤں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی اولاد کو پالنے میں مشقتیں اٹھائی۔
یاد رہے جیسے آج پوری دنیا میں سب اپنی ماؤں سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں ایسے ہی ہر دن اپنی محبت کو قائم رکھیں۔
اللہ پاک سے دعا ہے، اللہ ہمارے والدین کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور جن کے والدین اس دنیائے فانی سے کوچ کرگئے ہیں ان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کے والدین کی مکمل بخشش فرمائے۔ آمین!!!

*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❤️*

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar
0928