اقراء ماڈرن ایجوکیشن سکول سسٹم لنڈی اخون احمد نزد ٹرائی زون سی این جی رنگ روڈ پشاور میں بزم ادب کے موقع پر مہمانوں کی آمد اور استقبال
IQRA modern Education School System
Education for All. we provide quality education. join us for quality Education.
اقراء ماڈرن ایجوکیشن سکول سسٹم لنڈی اخون احمد نزد ٹرائی زون سی این جی رنگ روڈ پشاور کے ماڈل نمائش کے موقع پر بچہ اپنا پراجیکٹ پیش کر رہا ہے
اقراء ماڈرن ایجوکیشن سکول سسٹم لنڈی اخون احمد نزد ٹرائی زون سی این جی رنگ روڈ پشاور میں سپورٹ گالا ایک کلپ میں
اقراء ماڈرن ایجوکیشن سکول سسٹم لنڈی اخون احمد نزد ٹرائی زون سی این جی رنگ روڈ پشاور کے دسویں سالانہ دستار بندی کے موقع پر بچہ کا بہترین انداز میں تقریر
کوئی بھی داد دیئے بغیر نا رہ سکا
اقراء ماڈرن ایجوکیشن سکول سسٹم لنڈی اخون احمد نزد ٹرائی زون سی این جی رنگ روڈ پشاور کے دسویں سالانہ دستار بندی کے موقع پر بچے کا بہترین انداز میں تلاوت قرآن پاک
اقراء ماڈرن ایجوکیشن سکول سسٹم لنڈی اخون احمد نزد ٹرائی زون سی این جی رنگ روڈ پشاور کے سالانہ دستار بندی کے موقع پر بجے کا بہترین انداز میں نعتیہ کلام
اقراء ماڈرن ایجوکیشن سکول سسٹم لنڈی اخون احمد نزد ٹرائی زون سی این جی رنگ روڈ پشاور کے دسویں سالانہ دستار بندی کے موقع پر مہمانوں کی آمد
05/05/2026
تعلیم و تربیت ساتھ ساتھ
الحمد للہ...
اقراء ماڈرن ایجوکیشن سکول سسٹم نزد ٹرائی زون سی این جی رنگ روڈ پشاور میں صدیق ریحان کی زیر نگرانی دسواں سالانہ دستار بندی،حفظ اور ترجمہ کی رزلٹ کے بابت ایک پر وقار تقریب ہوا. اس بہترین پروگرام میں علامہ مفتی بختور شاہ صاحب نے بطور مہمان خصوصی، جبکہ مفتی ہاشم صاحب، مفتی صفی اللہ صاحب، مولانا زاہد صدیقی صاحب، مولانا انعام اللہ صاحب، مولانا مجیب اللہ صاحب، چئیرمین لباس خان، اکرام اللہ صاحب، حاجی خان شیر صاحب، حاجی یاسین صاحب، جاوید علی، جنید اقبال، امتیاز خان، ملک وقاص، ملک احسان اللہ صاحب، سبحان علی صاحب، نصیر کاکا وغیرہ نے بطور اعزازی مہمان اس کے علاوہ کثیر تعداد میں مرد، خواتین اور نوجوانوں نے شرکت کی.
بچوں نے بہترین انداز میں تلاوت مع ترجمہ، نعتیہ کلام، انگلش، اردو، پشتو تقاریر، اسلامی مکالمے، احادیث مع ترجمہ، اور مختلف ماڈلز پیش کئے.
سکول ہذا میں پلے گروپ تا کلاس نہم داخلے جاری ہیں
04/05/2026
اقراء ماڈرن ایجوکیشن سکول سسٹم لنڈی اخون احمد نزد ٹرائی زون سی این جی رنگ روڈ پشاور کے کلاس روم کے بچوں کو نماز کی ڈھانچے کی مشق
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
The City Of Flowers
Peshawar
25000