Online Quran Organization

Online Quran Organization We teach Quran Online since 2010,

13/03/2025
27/04/2022

‏اندھیرے کی سب سے بھیانک قسم منفی سوچ ہوتی ہے جو امید کے ہر چراغ کو گل کر دیتی ہے ...!❣️

20/04/2022

‏اپنے خیالات پر نظر رکھیں یہ الفاظ کی شکل اختیار کر لیتے ہیں
اپنے الفاظ پر نظر رکھیں یہ عمل کی صورت اختیار کر لیتے ہیں
اپنے اعمال پر نظر رکھیں یہ عادات میں تبدیل ہوجاتے ہیں
اپنی عادات پر نظر رکھیں یہ شخصیت کا روپ دھار لیتی ہے
اپنی شخصیت پر نظر رکھیں یہ آپکا مقدر بن جاتی ہے۔۔

20/04/2022

‏آپ ﷺ کا ارشاد ہے
من اھان العالم فقد اھان العلم
ومن اھان العلم فقد اھان الننبی( 'ﷺ)
ومن اھان الننبی)
(ﷺ) فقد اھان جبرائیل (علیہ السلام)
ومن اھان جبرائیل
فقد اھان الله
ومن اھان الله
فقد اھانہ الله یوم القیامہ
(بحوالہ تفسیر کبیر جلد۱صفحہ
(۲۸۱)

21/07/2021

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: تمام عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک ھو۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

03219190974

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category