31/03/2020
نارتھ ویسٹ ہسپتال حیات آباد کا ظالمانہ اور سفاکانہ اقدام۔۔!
نارتھ ویسٹ ہسپتال حیات آباد پشاور جوکہ سارا سال بے دریغ دولت کمارہا ہے- دوران ڈیوٹی کچھ نرسز کے کورونا ٹسٹ پازیٹو آئے ہیں-ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ ہسپتال ان نرسز کے ساتھ علاج معالجہ میں بھر پور تعاون کے علاوہ مالی تعاون بھی کرتا لیکن انتہائ افسوس کا مقام ہے کہ الٹا ان نرسز کو ملازمت سے برخاست کرکے انکو ہسپتال بدر کردیا- یہ انتہائی سفاکانہ،ظالمانہ اور غیر انسانیت پر مبنی سلوک ہے- تمام انسان دوست حضرات اسکے خلاف توانا اواز اٹھا کر حکومت کو سرمایہ پرست،دولت کے پجاری ہسپتال مالکان کے خلاف سخت کاروائی پر مجبور کریں-ارم شہزادی بنت عبداللہ نارتھ ویسٹ میں دوران ڈیوٹی متاثرہ ہوگئی ہے ابھی ایچ ایم سی میں داخل ہے۔
تحریر شبنم ملک ہیلتھ ورکر۔
ان سے ہمدردی کرنے کی خاطر پوسٹ شیئر کریں تاکہ اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔
26/05/2019