13/01/2018
For details contact now
03339300532
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from State life insurance of pakistan - fr peshawar, deans Plaza F-41(office) sadar peshawar, Peshawar.
13/01/2018
For details contact now
03339300532
22/12/2017
22/07/2017
12/07/2017
’’عمران خان غداریاوفادار؟‘‘
http://hassannisar.pk/news-details/6878
جو لوگ ہمیں نہیں جانتے، ان کی نظر میں ہم عام سے انسان ہیں۔
جو ہم سے جلتے اور حسد کرتے ہیں، ان کےلیے ہم متکبر و مغرور ہیں۔
جو ہمیں جانتے اور سمجھتے ہیں ان کے خیال میں ہم معقول انسان ہیں۔
جو ہم سے محبت کرتے ہیں، ان کے نزدیک ہم غیر معمولی ہیں۔
جو ہم سے نفرت کرتے ہیں، ان کے خیال میں ہم نہایت برے ہیں۔
ہر شخص کا اپنا نقطۂ نظر و انداز فکر ہے۔۔۔
سو خkود کو لوگوں کی نظر میں بہتر بنانے کےلیے اپنے آپ کو ہلکان نہ کریں، اللہ کا آپ سے خوش ہونا آپ کے لیے کافی ہے۔
لوگوں کی خوشنودی ایسی خواہش ہے جو حاصل نہیں کی جاسکتی، جبکہ اللہ کی خوشنودی ایسا مقصد ہے جسے چھوڑا نہیں جا سکتا۔
پس جو چیز حاصل نہیں ہو سکتی، اسے چھوڑ دیں۔
اور جسے چھوڑا نہیں جا سکتا، اسے حاصل کر لیں۔
------------------
03/06/2017
24/01/2017