22/04/2020
السلام عليكم !
اپنے رمضان کو بابرکت بناۓ گھر بیٹھے افراد قرآن کریم ترجمے کے ساتھ سیکھے
جامعہ دارالسلام نے اس سال ترجمہ قرآن کریم آن لائن پیش کرنے کا اہتمام کیا ہے فیس بک کے جتنے لوگ ہے وہ آن لائن ہمارے جامعہ پیج سے قرآن کریم سیکھنے کی سعادت حاصل کر سکتے ہے
Link https://www.facebook.com/Jamia-Dar-Us-Sallam-Al-Islamia-1610772462469354/