28/07/2025
DuranPur
land of opportunity
28/07/2025
25/10/2024
خیبر پختون خواہ کی (پیپلز پارٹی ) ٹوٹ پھوٹ کا شکار صوبائی نائب صدر نے اپنی 40 سالہ تعلق ختم کر دیا سرحد چیمبر کے انتخابات میں مخالف گروپ کو مکمل سپورٹ کی بنا پر پیپلز پارٹی میں دراڑیں پڑ گئی
اسلام اباد ( بیورو رپورٹ ) پیپلز پارٹی خیبر پختون خواہ میں اختلافات اس وقت شروع ہوئی جب پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے پشاور میں ایک کامیاب ورکر کنونشن منعقد ہوا بتایا گیا ہے کے پیپلز پارٹی خیبر پختنخواہ میں ایک گروپ ہے جس نے پیپلز پارٹی ورکر کنونشن کرانے کی مخالفت کی لیکن پارٹی کے نائب صدر 40 سال سے پیپلز پارٹی سے وابستہ سرتاج دوران پور نائب صدر نے ثابت کیا کہ ہماری پارٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں اور انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کے لیے ایک کامیاب ورکر کنونشن منعقد کیا جس کے بعد بعض اہم پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو شدید رنج تھا کہ یہ کامیاب کنونشن کس طرح منعقد ہوئی جس کے بعد انہوں نے پارٹی کے اندر صوبے کی اہم شخصیات کے ساتھ مل کر ایک اپنے لیے گروپ بنا کے سازشوں میں مصروف ہو گئے گزشتہ ہونے والے چیمبر الیکشن کے دوران سینیئر رہنماؤں میں اختلافات بھی سامنے ائے سرحد بزنس الائنس کی بزنس مین فورم کے ہاتھوں شکست کی وجہ بھی بتائی جا رہی ہے اس سلسلے میں پارٹی کے نائب صدر سرتاج دوران پور کی جانب سے پارٹی کے چیئرمین کو اپنے عہدے سے مستفی ہونے کے بھجوائے ہوئے ایک خط میں بھی انکشاف ہوا خط کے مطابق سرحد بزنس الائنس کی قیادت پی پی پی کہ سینیئر رہنما سید ظاہر علی شاہ کر رہے ہے لیکن انہیں یہ دیکھ کر بہت ہی دکھ ہوا کہ پارٹی کے سینیئر رہنما فیصل کریم کنڈی گورنر خیبر پختون خواہ ارباب عالمگیر ارباب زرک ایم پی اے ضیاء اللہ افریدی اور سکندر اقبال شامل ہے نے کھلم کھلا بزنس مین الیاس بلور گروپ کی حمایت کی جو ہمارے امیدواروں کے خلاف تھا سرحد بزنس الائنس سے پی پی پی کہ جو دو امیدوار میدان میں تھے عابد اللہ یوسف زئی جو پی پی کے نائب صدر ہیں اور میرے بیٹے شا رخ خان ایسوسیٹ کلاس کے امیدوار تھے یہ امیدوار پارٹی کے وفادار تھے لیکن انہیں مکمل حمایت نہیں ملی جو ان کا حق تھا میں نے کئی مرتبہ پارٹی کے صوبائی صدر کو اپنے تحفظات سے اگاہ بھی کیا لیکن ان کی طرف سے کوئی مثبت جواب نہیں ملا لہذا میں اپنے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں خیبر پختون خواہ کہ پیپلز پارٹی میں سرتاج دوران پور کی استیفی انے کی وجہ سے کارکنوں میں بھی سخت مایوسی پھیل گئی کہ 40 سال سے ایک پارٹی سے وابستہ ہونے والے نائب صدر سرتاج دوران پور کے ساتھ جو ہوا نہ ہونا چاہیے تھا اب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی ساگ کو بچانے کے لیے کیا اقدامات کریں گے کیونکہ خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی اندرونی اختلافات کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
Salam to all Yo kas message karry de:
ror zamana educational documents prewati d pa doranpur ke. tol original documents d pke. blue file dy ao shopper ke me achawle o. ka chata melao shve v nu masa d contact wke.
mehrabani.
Atif khan.
contact: 03139270949
Elaan gumshadgy.
Hamara grandfather name Abdul Kareem son of fazle raheem
Doran poor Khan bahader colony pehsawar gali no 5 se lapata howa ha...
Kesi ko koi malomat ho to rabeta Karen.
Afzaal
03109406122
Note.
Share all friend and family members
10/05/2020
And your Lord has decreed that you not worship except Him, and to parents, good treatment. Whether one or both of them reach old age [while] with you, say not to them [so much as], "uff," and do not repel them but speak to them a noble word.(Surah Al-Isra, verse 23)
09/07/2019
Zara socho
chori jahan hoti ho wahan k log chor kehlaty hain.. duranpur k log bejli chori chor dain to mamila thek ho sakta hai.. dosra hamara Lala sub division ko 2 feeder mai divide kr dia gaya hai.. wadpaga 1 and pakha. zulam hamary sath ye kia gaya hai k tamam comercial units,schools universities, barf k karkhany Pakha k sath milany se hamary hisay mai wo elaqy baqi reh gaye jahan bijli chori hoti hai, jaisa k fatu abdul rahima, wadpaga or duranpur k baz bejli chor .. pehly hamara recovery rate 67.2 tha ab feeder divide hony se hamara recovery rate 31.2 hai.
Duranpur khalko bijli bad hal raghsty de sa solution shta kna?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Doranpur
Peshawar
25000