Wajid Khan Afridi
*PhD Research Scholar
*Subject Specialist (IT)
*Educationist
*Master Trainer
*Tutor
*Manager
24/01/2026
24 January, 2026
📖 International Day of Education 🌍
In 2018, the United Nations General Assembly proclaimed 24 January as International Day of Education, in celebration of the role of education for peace and development.
Without inclusive and equitable quality education and lifelong opportunities for all, countries will not succeed in achieving gender equality and breaking the cycle of poverty that is leaving millions of children, youth and adults behind.
This year’s theme is “The power of youth in co-creating education”. The International Day of Education 2026 will recognise youth and their role as agents of change in achieving inclusive and equitable quality education and building peaceful, just and inclusive societies.
Today we celebrate the power of education to change lives and build a better future. Every lesson learned is a step toward progress, peace, and prosperity.
Let’s inspire minds, empower learners, and keep the light of knowledge shining ✨
20/01/2026
📢 *AI & Robotics Curriculum Notified for Grades 1–12* | A Major Step Toward Future-Ready Education
The integration of Artificial Intelligence (AI) and Robotics into Pakistan’s national education system marks a strategic milestone in preparing learners for a rapidly evolving digital and technological landscape.
Under the directions of Secretary, Ministry of Federal Education & Professional Training (MoFE&PT), the National Curriculum Council (NCC), with input from expert, has *finalized and notified* the AI & Robotics Curriculum for Grades 1–12, designed to develop students’ competencies in computational thinking, automation, intelligent systems, robotics design, ethical and responsible use of technology, and real-world problem solving through structured, progressive, and application-oriented learning pathways aligned with national priorities and international best practices.
The curriculum will be disseminated to relevant stakeholders to support orientation, capacity building, and phased implementation nationwide empowering our students not just for today, but for the world of tomorrow. 🚀👨💻🎓📚💻👩🎓
GHSS Spin Dhand Bara District Khyber
05/12/2025
Ex-FATA
طلبہ اور طالبات کیلئے اور خاص کر *"دینی مدارس کے بچے، بچیوں کیلئے، مٹرک جنرل اور مٹرک درس نظامی (نہم اور دہم) کرنے کا سنہری موقع، وہ بھی فری۔۔*"
*"داخلہ فیس اور کتابیں مفت"*
(AIOU) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
کی جانب سے آپ کو ایک اہم تعلیمی سہولت کے بارے میں
آگاہ کیا جا رہا ہے۔ کہ
AIOU
نے قبائلی اضلاع کے طلبہ و طالبات کے لیے مفت (Secondary Education) میٹرک(جنرل + نظامی درسی)
پروگرام متعارف کرایا ہے
اہلیت (Eligibility):
*'"پرائمیری تعلیم اور
اگر پرائمری بھی نہیں کی ہو صرف، پڑھ اور لکھ سکتا/سکتی ہو۔"*
کم از کم عمر 13 سال
فارم-B یا شناختی کارڈ (CNIC)
ضروری
پروگرام کی خصوصیات:
مکمل طور پر مفت تعلیم
مفت نصابی کتابیں گھر کے پتے پر ارسال کی جائیں گی
*"تعلیم کا نظام ڈسٹنس ایجوکیشن پر مبنی"*
اسائنمنٹس + فائنل امتحانات کا سادہ طریقۂ کار
طلبہ اور طالبات دونوں کیلئے یکساں موقع۔۔ گھر بیٹے تیاری اور پھر امتحان
*"طالب علم کی ذمہ داریاں"*
١-کتابیں وصول کرنا
٣-اسائنمنٹس مکمل کرنا
٣-مقررہ مرکز میں امتحان دینا
*"داخلہ فارم پُر کرنے میں بھی ٹیوٹر مکمل مدد فراہم کرتے ہیں۔*"
*"(ADMISSIONS IN DECEMBER for January session)"*
مزید معلومات کے لیے قریبی AIOU علاقائی دفتر (AIOU Phase 5 Hayatabad)
05/12/2025
For AT Tentative Seniority list click on link below
https://docs.google.com/spreadsheets/d/1v9iIDH3reUYxioa0j0eBbtKwYaiVO5J9/edit?usp=sharing&ouid=116645462216041317011&rtpof=true&sd=true
For CT Tentative seniority list click on link below
https://docs.google.com/spreadsheets/d/17pLWmKu0MVL8R6qkb9EU54eoAqMaCANQ/edit?usp=sharing&ouid=116645462216041317011&rtpof=true&sd=true
For DM Tentative seniority list click on link below
https://docs.google.com/spreadsheets/d/1oueQuSG7HNljM3xKKxGuLPgRiRas7Ccl/edit?usp=sharing&ouid=116645462216041317011&rtpof=true&sd=true
For PET Tentative seniority list click on link below
https://docs.google.com/spreadsheets/d/1qQjEkYQmeVGgWo6iO1X0JfkV2kqT-N1P/edit?usp=sharing&ouid=116645462216041317011&rtpof=true&sd=true
For PST Tentative seniority list click on link below
https://docs.google.com/spreadsheets/d/1nLmwLSm9KaESEmh-kIWlpyTVvfSBsy69/edit?usp=sharing&ouid=116645462216041317011&rtpof=true&sd=true
For TT Tentative seniority list click on link below
https://docs.google.com/spreadsheets/d/1IdoF63TiMNoEfcl8TPwwF-nrRta6sxdF/edit?usp=sharing&ouid=116645462216041317011&rtpof=true&sd=true
For Qaria Tentative seniority list click on link below
https://docs.google.com/spreadsheets/d/1ax5pcqUIuiaO0g0BYtySf61YA7jpQM88/edit?usp=sharing&ouid=116645462216041317011&rtpof=true&sd=true
30/10/2025
کلاس کنٹرول — ایک فن، ایک سمجھ، ایک رویہ 🎓
تعلیمی دنیا میں اکثر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ ڈسپلن، کلاس کنٹرول اور بیہیویئر مینجمنٹ* ایک ہی چیزیں ہیں، حالانکہ یہ تینوں اپنی نوعیت میں الگ ہیں۔
ڈسپلن کارکردگی سے جڑا ہوا ہے، جبکہ کلاس کنٹرول اورBehaviour Management اس ماحول سے تعلق رکھتے ہیں جس میں وہ کارکردگی پیدا ہوتی ہے۔
آج ہم انہی دو پہلوؤں پر بات کریں گے —
کہ کلاس کنٹرول کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟
اور اساتذہ اپنے رویوں کے ذریعے کلاس میں سیکھنے کا ماحول کیسے قائم کر سکتے ہیں؟
کلاس کنٹرول کا مقصد
کلاس کنٹرول کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ استاد تدریسی عمل کو *بغیر کسی غیر ضروری مداخلت کے، مؤثر، پُرسکون اور منظم انداز میں* چلا سکے۔
یہ دو بنیادی ستونوں پر کھڑا ہوتا ہے:
1. استاد کی شخصیت اور رویہ
2. سکول کا کلچر اور بیہیویئر مینجمنٹ پالیسی
پہلا ستون: استاد کی شخصیت
کلاس کنٹرول کی کامیابی کی چابی ٹیچر کے پہلے چند دنوں کے رویےمیں چھپی ہوتی ہے۔
اگر استاد معمولی بات پر غصہ کرتا ہے، تو بڑے بچے اس غصے کو تفریح سمجھنے لگتے ہیں۔
کچھ ہی دنوں میں کلاس میں نظم و ضبط مذاق بن جاتا ہے۔
دوسری طرف، اگر استاد خاموش، نرم اور حد سے زیادہ برداشت والا ہو —
تو بچے اپنی مرضی کرنے لگتے ہیں۔
ایسی صورت میں استاد کی موجودگی اور غیر موجودگی میں کوئی فرق نہیں رہتا۔
اس لیے ضروری ہے کہ ٹیچر اپنے پہلے ہفتے میں ہی ایک مضبوط مگر مہذب تاثر قائم کرے۔
کلاس کو یہ محسوس ہونا چاہیے کہ **"یہ استاد نرم بھی ہے، مگر کمزور نہیں"
مؤثر کلاس کنٹرول کے عملی اصول
1. پہلے چھ سات لیکچر بہترین تیاری سے لیں۔
ایسا تاثر دیں کہ آپ اپنی کلاس کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔
جب بچے آپ سے امپریس ہوں گے، تو وہ آپ کے نظم کو خود بخود قبول کریں گے۔
2. ابتدائی مزاحمت پر حد سے زیادہ ردعمل نہ دیں۔
شور یا بات چیت پر فوری سزا دینے کے بجائے خاموش، پُرسکون ردعمل دیں۔
لیکن اگر ایک بار والدین کو بلانے کی دھمکی دیں — تو اسے پورا ضرور کریں۔
بچے کو احساس ہونا چاہیے کہ آپ کی بات حرفِ آخر ہے۔
3. والدین سے رابطہ سمجھداری سے کریں۔
والدین کو یہ کبھی نہ کہیں کہ بچہ شور کر رہا تھا۔
یہ سکول کی کمزوری ظاہر کرتا ہے۔
اس کے بجائے کہیں کہ بچہ لیکچر پر توجہ نہیں دے رہا یا ہوم ورک مکمل نہیں کیا۔
اس سے بچے پر اثر زیادہ ہوتا ہے۔
4. ایسی دھمکی نہ دیں جو پوری نہ کر سکیں۔
کیونکہ نامکمل دھمکیاں اعتماد توڑ دیتی ہیں۔
بچے آپ کے دشمن نہیں، سیکھنے والے ہیں
کلاس کنٹرول کا مطلب یہ نہیں کہ کلاس کو "خاموش قید خانہ" بنا دیا جائے۔
دلچسپی اور تعلق کامیاب ٹیچنگ کی بنیاد ہیں۔
* بچوں سے دوستانہ تعلق رکھیں۔
* اپنی زندگی کے تجربات اور سبق بانٹیں۔
* تعریف کرنے میں کنجوسی نہ کریں۔
* اپنی ناکامیوں کا رونا نہ روتے پھریں — کیونکہ بچے حوصلہ افزا مثالیں چاہتے ہیں، نہ کہ افسوس ناک کہانیاں۔
یاد رکھیں، اگر آپ زندہ ہیں، محنت کر رہے ہیں، اور کچھ کما رہے ہیں —
تو آپ ناکام نہیں، بلکہ کامیاب ہیں۔
اور یہی جذبہ بچوں تک منتقل ہونا چاہیے۔
دوسرا ستون: سکول کا کلچر
سکول یا کالج اگر بچوں کے رویوں کو بہتر بنانا چاہتا ہے تو Behaviour Management Policy ناگزیر ہے۔
1. پالیسی بنائیں 📜
واضح ضابطے طے کریں:
* پہلی بار شور کرنے پر تنبیہ
* دوسری بار نام لے کر متوجہ کرنا
* تیسری بار کھڑا کرنا یا کاونسلر کے پاس بھیجنا
* چوتھی بار والدین سے رابطہ
* اگر پھر بھی بہتری نہ آئے تو عارضی معطلی
ایسے ہی دس سے پندرہ عام غلط رویوں کے لیے پالیسی تحریری طور پر تیار کریں،
اور اساتذہ و طلبہ دونوں کو بار بار یاد دلائیں۔
2. قانون پر عمل کریں ⚖️
پالیسی تب ہی کامیاب ہوگی جب اس پر مسلسل عملدرآمد ہوگا۔
جب طلبہ دیکھیں گے کہ "جو لکھا ہے، وہی ہو رہا ہے"، تو خود بخود نظم پیدا ہوگا۔
3. تربیت اور حوصلہ افزائی 🌟
بچوں کے اندر سزا و جزا کا تصور پیدا کریں۔
ہر ماہ دو قسم کے سرٹیفیکیٹس دیں:
* Good Behaviour Certificate — ان بچوں کے لیے جو پہلے سے مثبت رویہ رکھتے ہیں۔
* Most Improved Behaviour Certificate — ان بچوں کے لیے جنہوں نے اپنے رویے میں نمایاں بہتری دکھائی۔
یہ طریقہ نہ صرف کلاس کنٹرول بہتر بنائے گا بلکہ سکول کا مجموعی ماحول بھی خوشگوار کرے گا۔
کلاس کنٹرول طاقت یا ڈر سے نہیں، احترام اور تعلق سے قائم ہوتا ہے۔
ایک اچھا استاد وہ نہیں جو کلاس کو خاموش رکھے،
بلکہ وہ جو کلاس کو سننے پر مجبور کر دے۔
30/10/2025
BISE Peshawar
HSSC Annual - II
29/07/2025
30/06/2025
11/03/2025
-I #2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Ring Road
Peshawar