08/08/2026
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ہم کون ہیں اور کہاں جا رہے ہیں؟
بھاگ دوڑ کی اس زندگی میں ہم نے دنیا کو تو بہت سمجھا، لیکن سب سے اہم سوال... "خود کو" اور "اپنی منزل کو" کہیں پیچھے چھوڑ دیا۔
کیا آپ دین کو گہرائی سے سمجھ کر ایک پرسکون اور کامیاب زندگی گزارنا چاہتے ہیں؟
فہمِ دین کورس (خود شناسی)
موضوعات: خود شناسی | میں کون ہوں | میں کہاں ہوں
استاذِ محترم: مفتی ڈاکٹر صدیق احمد روغانی
اسسٹنٹ پروفیسر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی پشاور کیمپس
وقت: ہر ہفتہ ایک دن (مغرب تا عشاء)
کلاس: آج 8اگست 2026
مقام: شیخ یاسین اسلامک سینٹر، شیخ یاسین ٹاؤن، ناصر باغ روڈ، پشاور
"دین کی صحیح فہم، کامیاب زندگی کی بنیاد"
داخلہ جاری ہے! آج ہی اپنی نشست محفوظ بنائیں اور اس روحانی سفر کا حصہ بنیں۔
رابطہ نمبر: 9090242 0342
زیرِ اہتمام: شیخ یاسین اسلامک سینٹر