National Iqra Model School

National Iqra Model School This school only for the people education

21/08/2026
نینشل اقراء ماڈل سکول کی جانب سے سب کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو
27/05/2026

نینشل اقراء ماڈل سکول کی جانب سے سب کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو

11/05/2026

*معرکۂ حق کو ایک سال مکمل، آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ "تُو یاد رکھیں" جاری*

معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر آئی ایس پی آر کے نئے نغمہ *"تُو یاد رکھیں"* نے عوام کے دل جیت لیے

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ نغمہ نے قوم میں ولولہ اور فخر کا نیا جذبہ پیدا کر دیا

معرکۂ حق کی فیصلہ کن کامیابی پر مرکوز یہ نغمہ پاکستان کی مسلح افواج اور غیور قوم کے عزم کی نمائندگی کرتا ہے

معرکۂ حق میں پاکستان نے دفاعِ وطن کی خاطر درستگی اور طاقت کو اپنی عالمی پہچان بنا دیا

یہ نغمہ یاد دلاتا ہے کہ مئی 2025 میں متحد قوم اور مسلح افواج کی بےمثال مہارت کیسے طاقت بن کر ابھری

نغمہ کے شاندار اشعار میں پاکستان کے غصہ، ہمت اور بے مثال طاقت کو دشمن کیلئے واضح اور دو ٹوک پیغام قرار دیا

نغمہ میں پاکستان کی دشمن کے مقابلے میں ہر آزمائش میں سرخرو ہونے کی پرجوش للکار ہے

Address

Banda Kachori Garhi Nobat Khan Near Govt Higher Secondery School Khattak-o-pul Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Iqra Model School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to National Iqra Model School:

Shortcuts

Share

Category