21/01/2026
...الحمدللہ
دی اسکالر اسکول اینڈ کالج میں
تعلیمی و دینی مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔
Class 3rd میں
ناظرہ قرآنِ مجید کا مقابلہ منعقد ہوا،
جس میں طالبعلم Huzaifa نے شاندار ناظرہ پیش کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی
اور اساتذہ کرام کی جانب سے انہیں قرآنِ مجید اور انعامات سے نوازا گیا۔
جبکہ Class 5th میں
اردو پریزنٹیشن مقابلہ منعقد ہوا،
جس میں طالبعلم Shayan نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
پہلی پوزیشن حاصل کی اور انعامات کے حق دار ٹھہرے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو
علم، قرآن اور اچھے اخلاق کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین 🤲
✨ دی اسکالر اسکول اینڈ کالج
تعلیم کے ساتھ دینی تربیت ✨