Global Computer Academy

Global Computer Academy

Share

our services ready made garments , learning center about clothing for girls,english speaking course,

06/05/2024

گلوبل دستکاری سنٹر مین بازار تورڈھیر ضلع صوابی میں خواتین اور بچیوں کے گروپ داخلے جاری ہیں اور جلد ہی کلاسز شروع ھوجایئنگی ۔۔۔ جو بچیاں امتحانات سے فارغ ھوں وہ وزٹ کریں مکمل باپردہ اور صاف ماحول کسی بھی خاتون کے لیے تعلیم کی کوئی شرط نہیں ھے۔ ۔۔۔ صرف تین ماہ کے قلیل عرصے میں مکمل دستکاری کورس ڈرافٹنگ کٹینگ اور سلائی کڑھائی ڈیزائنر سکھائے جاتے ہیں ماھر فی میل سٹاف ۔۔۔۔۔۔ نیز پڑھی لکھی بچیوں کے لیے کمپیوٹر اینڈ انگلش لینگویج کورس میں بھی داخلے جاری ہیں ۔ رابطہ نمبر ۔03015215299. وزٹ گلوبل کمپیوٹر اینڈ دستکاری سنٹر مین بازار تورڈھیر ضلع صوابی ۔۔ اتوار کو چھٹی ھوتی ھے کلاس ٹائم صبح 8:30 تا دوپہر 12 ۔۔۔ ایڈمشن کے لیے کوئی شرائط نہیں ۔۔۔۔۔(تمام کورسز سرٹیفکیٹ بیس ھیں) سکل ڈویلپمنٹ کونسل پشاور سے منظور شدہ

06/05/2024

پلیز شیئر کریں

04/04/2024

خوشخبری ۔۔۔۔ گلوبل دستکاری سنٹر مین بازار تورڈھیر ۔۔ خواتین اور بچوں کے کپڑوں کی ھر قسم کی سلائی کڑھائی ارجنٹ اور پروفیشنل ۔۔ رابطہ ۔ 03015215229 ۔ گلوبل دستکاری سنٹر مین بازار تورڈھیر ضلع صوابی

05/01/2024

ایک_انتہائی_ضروری_اعلان
شدید سردی اور دھند کی وجہ سے خوراک نہ ملنے کی وجہ سے پرندے بہت ہی تکلیف میں ہے اور درجنوں مر بھی رہے ہیں. لہذا مہربانی فرما کر اپنی گھر کی دیواروں پر چھتوں پر اور گھر کی ایسی محفوظ جگہ جہاں پرندے آتے جاتے رہتے ہو گندم اور ہر قسم کی خوراک جو وہ کھا سکے اللہ کی رضا کیلئے ڈال دیا کریں تاکہ اللہ تعالی کی رحمت بھی ہماری طرف متوجہ ہو۔ جتنا بھی ہو سکے پیغام لوگوں تک پہنچائیں.*

03/01/2024
Photos from Global Computer Academy's post 01/01/2024

1 January 2024...
ترجمان گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن تورڈھیر ضلع صوابی ۔۔۔۔۔۔
گلوبل کمپیوٹر اینڈ دستکاری سنٹر تورڈھیر میں آج نئے سال کی تقریب ھوئ ۔ صبح 8 بجے فی میل سٹاف اور سٹوڈنٹس نے اپنی انسٹرکٹر کی رھنمائی میں ختم القرآن کیا جسمیں کافی تعداد میں خواتین نے شرکت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوپہر 2 بجے گلوبل کمپیوٹر اکیڈمی بوائے سکشن میں انسٹرکٹر جناب امجد احمد کی سرپرستی میں ختم القرآن کا انعقاد کیاگیا جسمیں کافی تعداد میں سٹوڈنٹس نے شرکت کی اور ختم القرآن کی سعادت حاصل کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروگرام نماز عصر تک جاری رھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلوبل تورڈھیر ھر سال یکم جنوری کو ختم القرآن سے سال کی ابتدا کرتے ہیں۔ اور ھم سال کے ابتدا میں ھوایئ فائرنگ اور گانے بجانے کی محفلوں کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

27/12/2023

اطلاع عام ۔۔۔۔۔۔۔۔
انشاللہ یکم جنوری 2024
دوپہر 2 بجے گلوبل کمپیوٹر اکیڈمی تورڈھیر میں قرآن خانی کی محفل میں ھم اپنے دوستوں اور تمام سٹوڈنٹس کو مدعو کرتے ہیں ۔۔
منجانب ایڈمن گلوبل کمپیوٹر اینڈ دستکاری سنٹر مین بازار تورڈھیر ضلع صوابی

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Tordher Swabi
Peshawar
23610