30/03/2023
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسٹار اسپورٹس چینل پہ آئی پی ایل کے میچز دکھانے کے لیے فی بال 21 لاکھ روپے چارج کیے ہیں پاکستانی کرنسی مین 72 لاکھ بنتے ہیں اگر حساب لگائیں تو ٹوٹل 70 میچز کھیلی جانی جس کا ٹوٹل بنتا ہے 121 ارب روپے اور ہمارے پاس 20 ارب بھی نہیں جو الیکشن کروا سکیں.
انڈیا کے ایک اسپورٹس چینل جنتی بھی اوقات نہیں رہی ۔۔۔ StartUp Pakistan