خطیب اسلام حضرت مولانا مفتی محمد قاسم بجلی گھر صاحب کے دلکش اشعار سماعت فرمائیں۰
Mufti Muhammad Qasim Bijlighar
ALLAH IS GREATEST............
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کے خلاف بات کرنے والوں کو حضرت مولانا محمد عثمان بجلی گھر صاحب کا منہ توڑ جواب ۰
ٹوپی پہننے کی شرعی حیثیت کیا ہے۰؟؟
کیا نماز کے علاوہ ٹوپی پہننا ضروری ہے۰۰؟؟
بیان::مقرر شعلہ بیان مولانا محمد عثمان بجلی گھر صاحب۰
حضور علیہ السلام اور بی بی عائشہ کی محبت ۰۰
بیان::خطیب اسلام حضرت مولانا مفتی محمد قاسم بجلی گھر صاحب۰
16/04/2026
#دستور اسلام کانفرنس #
یہ ایک تصویر نہیں ایک سبق ہے ہر مخلص کارکن کیلئے۰۰؟؟
ایک طرف فقیہ ملت مفتی محمود رح کا فرزند مولانا عطاء الرحمان اور دوسری طرف خطیب العصر مولانا بجلی گھر رح کا فرزند مفتی قاسم بجلی گھر صاحب مردان دستور اسلام کانفرنس میں اسٹیج پر بغیر بیان کا مطالبہ کئے بغیر کسی شہرت”بغیر کسی عہدے کے لالچ کیلئے کانفرنس میں شریک ہوئے۰
رب کریم جمعیت علمائے اسلام کے اس عظیم جماعت میں ایسے مخلصین قائدین اور اکابرین کو مزید برکتیں عطاء فرمائیں جو ہروقت ایک مخلص کارکن کیلئے مشعل راہ ہوتے ہیں۰
#محسود کشمور جمعیتی کی وال سے #
🔹::لباس کی سنتیں اور آداب۰۰!!
🎤::پوتا شیر سرحد”مقرر شعلہ بیان حضرت مولانا عثمان بجلی گھر صاحب۰
شکر کی فضیلت و اہمیت کے متعلق مولانا محمد عثمان بجلی گھر صاحب کا ایسا بیان جو آپکو حیران کردیگا۰۰
ضرور سماعت فرمائیں۰۰؟؟
داڑھی رکھنے کا حکم کیا ہے۰۰؟؟
داڑھی منڈوانے کے بارے میں مولانا محمد عثمان بجلی گھر صاحب کا اہم بیان۰
31/03/2026
خوشخبری۰۰؟؟؟
الحمدللہ جامع مسجد مولانا بجلی گھر صاحب و مدرسہ فاروقیہ میں ہر سال کیطرح امسال بھی بہتریں ماحول میں درس نظامی کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ماہر و تجربہ کار اساتذہ کرام تدریسی خدمات سرانجام دینگے۰
تاریخ داخلہ::4 اپریل 2026 بروز ہفتہ۰
افتتاح اسباق::15 اپریل 2026 بروز بدھ۰
نوٹ::رہائشی طلباء کرام بروقت تشریف لائے تاکہ بعد میں رہائش کا مسئلہ درپیش نہ ہو۰
مقرر شعلہ بیان مولانا محمدعثمان بجلی گھر صاحب احباب کیساتھ عید الفطر کی مبارکباد 💝۰
سینیٹر مشتاق کا اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاری۰۰!!
(گلوبل صمود فلوٹیلا کی قربانی کو سلام)
بیان::پوتا شیر سرحد”مقرر شعلہ بیان حضرت مولانا محمد عثمان بجلی گھر صاحب۰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Peshawar