24/05/2026
“لبیک اللّٰہم لبیک” کی روح پرور صداؤں کے ساتھ آج طلبہ نے نہایت عقیدت اور محبت سے حج کے مختلف مناسک ادا کیے۔ طواف، سعی اور رمیِ جمرات کے دوران بچوں کا جوش اور معصوم جذبہ دیدنی تھا۔ یہ خوبصورت سرگرمی بچوں کو حج کی اہمیت اور دینِ اسلام کی اصل روح سے روشناس کرانے کی ایک بہترین کوشش رہی۔