Khatme nabowat zinda bad

Khatme nabowat zinda bad

Share

"Na Dhond KHUDA Ko Zameen-O-Aasman ki Gardish Main
"IQBAL"

"Agar Woh Tere DiL Main Nahi T

13/04/2024

29/10/2023
26/09/2022

مولانا عبداللہ درخواستی رحمتہ اللہ علیہ حج کے لئے تشریف لےگئے-
ان کا ارادہ تھا اب پاکستان واپس نہ جاؤں ، مدینے میں قیام کے دوران خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت درخواستی رحمہ اللہ سے فرمایا!
یہاں دین کاکام خوب ہورہا ہے آپ پاکستان جائیں-
وہاں پہنچ کر میرے بیٹے عطاءاللہ شاہ بخاری کو میرا سلام کہنا ! اور کہنا ختم نبوت کے محاذ پر تمہارے کام سے میں گنبد خضرا میں خوش ہوں ،ڈٹے رہو -
اس کام کو خوب کرو تمہارے لیے دعا کرتا ہوں
مولانا درخواستی حج سے فارغ ہوئے ، سیدھا ملتان پہنچے ،سید عطاءاللہ شاہ بخاری اس وقت بیمار تھے ،اور بستر پر لیٹے ہوئے تھے ،حضرت درخواستی نے اپنا خواب سنایا-
خواب سنتے ہی حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری صاحب تڑپ اٹھے اور چارپائی سے نیچے گر کر بے ہوش ہو گئے،کافی دیر بعد ہوش آیا تو بار بار پوچھنے لگے -
درخواستی صاحب! میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نام بھی لیا تھا-
مولانا درخواستی نے حضرت شاہ صاحب کے پوچھنے پر بتایا ، ہاں! آپ کا نام لیا تھا-
حضرت شاہ صاحب پر وجد طاری ہوگیا،
حضرت مولانا محمد علی جالندھری رحمتہ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے وفات کے بعد مجھے حضرت بخاری صاحب کی زیارت ہوئی ، میں نے ان سے پوچھا-
شاہ صاحب!فرمائیے قبر کا معاملہ کیسا رہا؟ شاہ صاحب نے جواب میں فرمایا بھائی منزل بہت ہی مشکل ھے- بس آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے صدقے معافی مل گئی -
ایک بار سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا
اگر میری قبر پر کان لگا کر سننے کی طاقت عطا ہوتو سن لینا۔۔۔۔۔ میری قبر کا ذرہ ذرہ پکار رہا ہوگا-مرزا قادیانی اور اس کے ماننے والے دائرہ اسلام سے خارج ہیں !!!!
اللہ تعالیﷻ ہمیں ختم نبوت ﷺ پہ اپنا تن من دھن قربان کرنے کی توفیق عطـــــــــــــــــــــــاء فرماۓ۔۔۔۔۔۔۔

(کاپی)

25/06/2021

مدرسہ ہاشمیہ میں باقاعدگی سے اسباق شروع ہوچکے ہیں
تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائے۔
#

17/06/2021

خوشخبری خوشخبری
فتو عبدالرحیمہ میں تشریف لا رہے ہیں محبوب العلماء والصلحاء شیخ العرب و العجم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کے خلیفہ مجاز پیر طریقت رہبر شریعت حضرت ڈاکٹر مولانا حافظ محمد شبیر صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے کہ آئیں اور اپنے دلوں کو منور فرمائیں
بروز ہفتہ مغرب نماز کے فورا بعد بیان مجلس ذکر اور مراقبہ ہوگا 19/6/2021
بمقام۔۔۔۔۔ دارالقرآن الکریم حضرت مولانامحمدیوسف قریشی صاحب رحمتہ اللہ علیہ جامعہ اشرفیہ دلہ زاک روڈ پشاورادریمہ ھندکودامان روڈ حبیب آبادٹیوب ویل کورونہ. حضرت مولانا مفتی کاشف جان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

02/06/2021

کیا جھگڑا مٹانے کے لیے جھوٹ بول سکتے ہیں

سوال
کیا جھگڑا مٹانے کےلیے جھوٹ بولنا جائز ہے؟

جواب
جھوٹ کبیرہ گناہوں میں سے ہے جس سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے اور جھوٹ بولنے کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کی نشانی اور علامت قرار دیا ہے یہی وجہ ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے مشکل سے مشکل وقت میں جھوٹ نہیں بولا، البتہ اگر کہیں شدید نوعیت کا جھگڑا ہو یا میاں بیوی کے درمیان اس حد تک غلط فہمیاں ہو گئیں ہوں کہ گھر ٹوٹنے کا اندیشہ ہو اور کوئی اختلاف کو رفع کرنے کے لیے اختلافی باتیں چھاپا کر خیر کی بات کرے تو شرعاً ایسا شخص جھوٹا شمار نہیں ہوگا۔ جیساکہ بخاری شریف میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : وہ شخص جھوٹا نہیں جو لوگوں کے درمیان صلح کروائے اور اچھی بات پہنچائے یا خیر کی بات کہے۔ شراحِ حدیث نے مذکورہ حدیث کی شرح میں لکھا ہے کہ اس سے مراد وہ شخص ہے جس کو مکمل معاملہ کا علم ہو اور وہ صلح کرانے کی غرض سے شر کی بات چھپاکر ہر فریق کو دوسرے فریق کی خیر کی بات ہی بتائے۔
فقط والله أعلم

فتوی نمبر : 143908200140

ماخذ: دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

26/03/2021

مدرسہ ہاشمیہ کے طلباء امتحان کےبعد خوشگوار موڈ میں۔۔۔۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar