Al Jamiatul Islamiatul Farooqia 1

Al Jamiatul Islamiatul Farooqia 1 The Jamia is affiliated with the most trusted religious educational board ‘Wafaqul Madaris Al-Arabia’. The foundation of the Jamia is on sincerity

The Dawn Harvard School System is inviting applications from qualified and dedicated teachers for Mathematics, English, ...
16/07/2026

The Dawn Harvard School System is inviting applications from qualified and dedicated teachers for Mathematics, English, Computer Science/IT, General Science, Islamiat, and Office Assistant/ Computer Operator positions - read further details in the advertisement.

DHSS is committed to providing quality English-medium education free of cost to underprivileged students, with a strong focus on character building, moral values, and holistic growth.

Last Date: July 30, 2026
Career Portal: https://dhss.edu.pk/career/
For Inquiry: +92 302 9178486
Feel free to send your CV: [email protected]

How to Apply:
• Interested candidates are required to apply online by submitting their CV and academic documents on the school career portal
• Only shortlisted candidates will be called for the demonstration/interview.
• Selection shall be based on academics, demonstration and interview.
• Excellent communication and classroom management skills are highly desirable.
• Salary package shall be based on qualification and experience.
• The school offers annual performance-based increments and professional growth opportunities.

*کمانڈنٹ باڑہ رائفل کرنل عامر توصیف نے کہا ہے کہ الجامعہ اسلامیہ فاروقیہ شاکس دینی ، عصری اور روحانی علوم سے آراستہ عظیم...
03/05/2026

*کمانڈنٹ باڑہ رائفل کرنل عامر توصیف نے کہا ہے کہ الجامعہ اسلامیہ فاروقیہ شاکس دینی ، عصری اور روحانی علوم سے آراستہ عظیم درسگاہ ہے۔ پاکستان سے فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے دیگر مدارس اس جامعہ کی پیروی کریں۔ خطے کے مسلمانوں کو دینی روحانی اور عصری علوم پر مبنی اس نوعیت کی مدارس کی ضرورت ہے*

ان خیالات کا اظہار فرنٹئیر کور باڑہ رائفل کے کمانڈنٹ ہیڈکوارٹر کرنل عامر توصیف نے جامعہ الاسلامیہ الفاروقیہ جمرود شاکس کے زیر انتظام قائم (انگلش میڈئم نجی سکول) ڈان ہارورڈ سکول میں منعقدہ یوم والدین کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کرنل عامر توصیف نے کہا کہ جامعہ الاسلامیہ الفاروقیہ صوبہ خیبر پختونخوا کے عظیم دینی درسگاہوں میں سے ایک ہے۔ تاہم یہاں قائم بین الاقوامی معیار کا نجی تعلیمی ادارہ ڈان ہارورڈ سکول سسٹم سمیت وکیشنل سنٹر دیگر مدارس سے ممتاز بناتی ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلباء بہ یک وقت روحانی ، دینی اور عصری علوم سے روشناس ہوتے ہیں۔ کمانڈنٹ عامر توصیف نے کہا کہ فرقہ واریت سے پاک روحانی ماحول دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں اور مئیں خطے کے دیگر مدارس کے لئے بھی تجویز کرتا ہوں کہ وہ دارلعلوم اسلامیہ فارقیہ کی پیروی کریں۔ کیونکہ امت مسلہ کی فلاح وبہود کے لئے حصول علم کا یہی بہترین طرز تدریس ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی پسماندہ علاقہ شاکس میں دارلعلوم الاسلامیہ الفاروقیہ علم و تعلیم کی روشنی پھیلارہی ہے۔ علاقہ کےسٹریٹ چائلڈز اور یتیموں کے لئے ڈان ہارورڈ سکول قائم کرنا دارلعلوم کا ناقابل فراموش کارنامہ ہے۔ یہاں بے سہارا بچے مفت جدید علوم حاصل کرتے ہیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
چیئرمین بی او جی جامعہ ھذا جناب پروفیسر ڈاکٹر نورالایمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضم اضلاع کے دینی مدارس میں بھی ڈان ہاروڈ جیسے جدید طرز تعلیم کے ادارے قائم کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ حکومت اور سول سوسائیٹی اس میں کردار ادا کریں۔ تقریب سے ڈائریکٹر دی ڈان ہارورڈ سکول سسٹم جناب ڈاکٹر سید حفیظ
ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل فدا حسین نے بھی خطاب کیا۔ کمانڈنٹ باڑہ رائفل کرنل عامر توصیف نے طلباء اور اساتذہ میں توصیفی اسناد تقسیم کئے۔
بعدآزاں کمانڈنٹ کرنل عامر توصیف نے ڈان ہاروڈ سکول سسٹم کی نئی عمارت کا افتتاح کیا اور جامعہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ جدید کمپیوٹر لیب ، کمپیوٹرائزڈ لائیبریری، عجائب گھر ، ووکیشنل سنٹر کا معائنہ کیا. آخر میں ملک وقوم کی سلامتی کے لئے اجتماعی دعاء بھی کی گئی.

الجامعۃ الاسلامیۃ الفاروقیہ 1 شاہ کس جمرود میں تعلیمی سال 1447ھ بمطابق 2026، شعبہ حفظ القرآن اور درسی نظامی میں درجہ متو...
27/03/2026

الجامعۃ الاسلامیۃ الفاروقیہ 1 شاہ کس جمرود میں تعلیمی سال 1447ھ بمطابق 2026، شعبہ حفظ القرآن اور درسی نظامی میں درجہ متوسطہ سے لیکر درجہ سابعہ (موقوف علیہ) تک داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند امیدوار
www.jif.edu.pk/admissions
پر جاکر آنلائن داخلہ فارم جمع کریں۔ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 04 اپریل ہے جبکہ داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ و انٹرویو 05 اپریل کو ہوگا۔ طلبہ کی سہولت کیلئے جامعہ کے داخلہ کیمپ میں آنلائن فارم جمع کرنے کی سہولت موجود ہے ۔
مزید رہنمائی کیلئے ہماری ویب سائٹ www.jif.edu.pk وزٹ کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر
03159389319
پر رابطہ کریں۔

بسم اللہ الرحمن الرحیممسجدِ مصطفیٰ، شاہ کس میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔تمام حضراتِ کرام جو اس عظیم عباد...
03/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مسجدِ مصطفیٰ، شاہ کس میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔
تمام حضراتِ کرام جو اس عظیم عبادت کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ بروقت دفترِ معلومات سے رجوع فرما کر اپنا اندراج یقینی بنائیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ اعتکاف کی برکتوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

19/02/2026

ختم القرآن کا آغاز
مسجد مصطفیٰ الجامعۃ الاسلامیہ الفاروقیہ 1 شاہ کس میں نماز وتر و تراویح میں ختم القرآن کا آغاز ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن مجید کی تلاوت اور اس کے احکامات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!



ٰ_الجامعۃ_الاسلامیہ_الفاروقیہ

Modern Education. Islamic Foundation.We are excited to announce that The Dawn Harvard School System (Shakas, Jamrod) is ...
19/02/2026

Modern Education. Islamic Foundation.

We are excited to announce that The Dawn Harvard School System (Shakas, Jamrod) is now accepting admissions for Classes 1 through 7!

Under the spiritual guidance of Al Jamiatul Islamiatul Farooqia 1, we provide a safe, modern, and activity-based learning environment for your children—at zero cost for books and tuition.

🚀 What we offer:
🔹 High-tech Labs & Modern Classrooms
🔹 Expert Teachers & Islamic Character Building
🔹 No Tuition Fees (Free Education & Books)

Don't wait! The future starts here.
🗓️ Apply before 10 March!

Contact us: 0332-9358199
Visit: www.dhss.edu.pk

20/01/2026

وفاق کے سالانہ امتحانات کے موقع پر الجامعۃ الاسلامیۃ الفاروقیہ 1 شاہ کس کے نمایاں انتظامات

18/01/2026

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیرِ انتظام
سالانہ امتحان کا انعقاد
الجامعۃ الاسلامیۃ الفاروقیہ ون، شاہ کس میں کیا گیا ہے۔
اس امتحان میں ضلع خیبر کے مختلف مدارس سے
تقریباً دو سو بارہ طلبہ شریک ہو رہے ہیں۔
امتحانی عمل چھ دن تک جاری رہے گا
جس کی نگرانی مولانا مفتی خبیب الرحمان
اور نگران عملہ کر رہا ہے۔
جامعہ اسلامیہ فاروقیہ ون نے
اپنی اعلیٰ انتظامی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے
امسال بھی مثالی انتظامات کیے ہیں۔
جن میں سخت سیکیورٹی،
منظم انٹری سسٹم،
اضافی سامان کی وصولی،
ہر طالبعلم کے لیے صاف پانی
اور بعد از پرچہ کھانے کا انتظام شامل ہے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Jamiatul Islamiatul Farooqia 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Jamiatul Islamiatul Farooqia 1:

Shortcuts

Share