04/06/2025
*🎓 Saudi Arabia Fully Funded Scholarships for Pakistani Students!*
*📚 Complete Details :*
📍 Country: Saudi Arabia
🎯 Type: Fully Funded Government Scholarships
🎓 Level: Bachelor’s, Master’s & PhD Programs
🗣️ IELTS/TOEFL: Not Required
👨🎓 Eligibility: Pakistani students from any province
*📦 What the Scholarship Covers:*
100% Tuition Fee
Free Hostel & Accommodation
Monthly Stipend
Free Medical
Return Air Ticket
Visa Assistance
Access to top Saudi universities like King Saud University, Imam Muhammad bin Saud University, etc.
*📌 Why Choose Me for Application Assistance?*
✅ Complete Process Handling
✅ Strong SOP & Document Preparation
✅ Updates & Guidance till Final Admission
✅ Proven Experience & Trusted by Hundreds
✅ Affordable Service Charges
*📞 Apply krwana hai to contact karein:*
*📲 03140852326*
⏳ Limited Time Opportunity – Apply Now Before Deadline Ends!
25/05/2025
🌟 *سعودی عرب میں اسکالرشپ کے شوقین طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری!* 🌟
وزارتِ تعلیم سعودی عرب نے داخلے کا طریقہ کار مزید آسان، جدید اور معیاری بنا دیا ہے!
✨ اس بار اپلائی کرنے کا نیا طریقہ:
✅ صرف 3 یونیورسٹیز منتخب کی جا سکتی ہیں
✅ ہر یونیورسٹی میں 3 مختلف پروگرامز / شعبہ جات کا انتخاب ممکن ہے
🎓 *دستیاب پروگرامز:*
1️⃣ عربی ڈپلومہ
2️⃣ بیچلر (Graduation)
3️⃣ ماسٹرز (MPhil)
4️⃣ پی ایچ ڈی (PhD)
📋 *درخواست کے لیے درکار دستاویزات:*
1. پاسپورٹ سائز تصویر
2. پاسپورٹ + شناختی کارڈ
3. تمام تعلیمی اسناد و رزلٹ کارڈ (عربی ترجمہ کے ساتھ)
4. پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ (عربی ترجمہ کے ساتھ)
5. میڈیکل سرٹیفکیٹ (عربی ترجمہ کے ساتھ)
6. ایک تزکیہ / سفارش نامہ (اختیاری - عربی ترجمہ کے ساتھ)
7. عربی زبان میں سوانح حیات (CV)
8. حفظِ قرآن کا سرٹیفکیٹ (اختیاری)
9. عربی لینگویج سرٹیفکیٹ (اختیاری)
10. انگلش لینگویج سرٹیفکیٹ (اختیاری)
✳️ *اِطمینان رکھیں!*
دستاویزات کے مستند عربی ترجمے، CV کی تیاری، تزکیہ کے حصول، اور اپلائی کے مکمل مرحلے میں آپ کی رہنمائی کے لیے البازی ایجوکیشنل سروسز ( AlBazi Educational services ) حاضر ہے۔
📲 رابطے کے لیے:
03140852326 💖
18/05/2025
کیا آپ بھی ایک شاندار (CV) کی لئیے فکر مند ہیں؟🔈
کیا آپ بھی تجربہ کار ہونے کے باوجود ایک اچھی نوکری سے محروم ہیں ؟⚠️
تو آپ کو چاہیئے ایک ایسی (Cv) جو آپکی تعلیمی قابلیت اور تجربے کے مطابق ہو۔✅
آجکل آپکو (CV) تو ہر کوئی بنا کے دے سکتا ہے.
لیکن! کیا وہ (CV) آپکی تعلیمی قابلیت ،آپ کے تجربہ اور کمپنی اصولوں کے مطابق بھی ہے؟⚠️
ہم آپکو ہر ملک اور کمپنی کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسی (CV)تیار کر کے دیں گے جو آپکے لیئے مددگار ثابت ہوگی✅
ہم آپ کو ایک خوبصورت شاندار (CV)اور(Cover Letter) بنا کر دیں انتہائی مناسب قیمت اور کم وقت میں ۔✅
یاد رکھیں ایک اچھی نوکری اور بیرون ملک جانے کے خواب پورا کرنے کے لئیےاچھی (CV) کا ہونا بہت ضروری ہے✅
ہماری ٹیم حاضر ہیں
آپکے تمام تر تعلیمی ضرورتوں کا حل 🎓
انتھائی مناسب قیمتوں پر ❤️
🦅 AlBazi Educational services 🦅
12/05/2025
البازی ایجوکیشنل سروسز آپکا اپنا ادارہ 💖
AlBazi Educational services
ہر قسم ایڈیٹنگ اور تعلیمی سرگرمیوں کا واحدمرکز ✒️
12/05/2025
انتھائی مناسب قیمتوں پر 💖
آپکے تمام تر تعلیمی ضروریات 🌹
ہم پورے کریں گے 🎁
AlBazi Educational services
ہر قسم ایڈیٹنگ اور تعلیمی سرگرمیوں کا واحدمرکز ✒️