09/09/2026
بنوں سٹوڈنٹ سوسائٹی، ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور کے 4 ممبران نے ایک مریض کو خون عطیہ کرکے انسانیت کی ایک خوبصورت مثال قائم کی۔ ❤️🩸
خون کا عطیہ کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ہمارے ان نوجوانوں نے اپنے قیمتی وقت اور خون کا عطیہ دے کر ثابت کیا کہ بنوں کے طلبہ صرف تعلیم میں ہی نہیں بلکہ خدمتِ انسانیت میں بھی آگے ہیں۔
ہم ان تمام ممبران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو قبول فرمائے اور مریض کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲
خدمتِ خلق ہی اصل انسانیت ہے۔ ❤️