جامعة مدينة العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • جامعة مدينة العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر

جامعة مدينة العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر مدینةالعلوم کی شب روز کی نشریات

13/07/2026
17/05/2026

محبت یې په شمال او په جنوب دی
ریښتیا شوی د عمر لیدلی خوب دی

برخمند له هر خصلت د سړیتوب دی
د هر چا په زړه کې ځای لري محبوب دی

حضرت مولانا سید علی شاہ حقانی

13/04/2026

جامعہ مدینۃ العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر کے ننھے طلباء دینِ اسلام کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ معصوم بچے سخت گرمی اور شدید سردی میں دور دراز سے آتے ہیں اور علمِ دین کے حصول میں مشغول رہتے ہیں۔

اہلِ خیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ طلباء کے لیے لنگر (کھانے) کے مستقل بندوبست میں تعاون فرمائیں تاکہ یہ بچے فکرِ معاش سے آزاد ہو کر سکون کے ساتھ تعلیم حاصل کر سکیں۔

🍲 ایک وقت کا کھانا بھی صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔
🤲 آئیں! علمِ دین کے ان مسافروں کا سہارا بنیں۔

اللہ تعالیٰ تمام معاونین کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

ایزی پیسہ نمبر 03339339027

07/04/2026

. رزق میں برکت کا سبب
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے زمانے میں دو بھائی تھے، ایک (علم دین سیکھنے کے لیے) نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر رہتا تھا اور دوسرا محنت مزدوری کرتا تھا۔ ایک بار مزدوری کرنے والے بھائی نے اپنے (طالب علم) بھائی کی شکایت کی (کہ یہ کام نہیں کرتا)، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"لَعَلَّكَ تُرْزَقُ بِهِ"
(ترجمہ: شاید تمہیں اس کی برکت سے رزق دیا جا رہا ہو۔)
(سنن ترمذی: 2345)
طالبِ علم کی مالی مدد کرنا گھر اور کاروبار میں برکت کا باعث بنتا ہے۔
2. صدقہ جاریہ (ہمیشہ رہنے والا ثواب)
اگر کوئی شخص کسی طالب علم کی تعلیم کے اخراجات اٹھاتا ہے یا کسی عالمِ دین کو کتابیں یا ضروریاتِ زندگی فراہم کرتا ہے، تو جب تک وہ عالم دین یا طالب علم اس علم کو آگے پھیلائے گا، خرچ کرنے والے کو اس کا ثواب ملتا رہے گا۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے مگر تین چیزوں کا ثواب جاری رہتا ہے:
صدقہ جاریہ۔
وہ علم جس سے نفع اٹھایا جائے۔
نیک اولاد جو دعا کرے۔

06/04/2026

الحمدللہ! جامعہ مدینتہ العلوم میں کل سے اسباق کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ اس مبارک موقع پر مہمتم صاحب کی جانب سے بیل ذبح کر کے طلبہ اور اساتذہ کے لیے خصوصی ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔ اللہ پاک اس تعلیمی سال کو سب کے لیے بابرکت بنائے

08/03/2026

حدیث:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال ختم ہو جاتے ہیں مگر تین چیزیں باقی رہتی ہیں:
(1)صدقۂ جاریہ
(2)وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے
(3)نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔”
(صحیح مسلم)
پیغام:
محترم دوستو اور اہلِ خیر!
مدرسہ دینی تعلیم کا مرکز ہوتا ہے جہاں قرآن و حدیث کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اس لیے آپ سب سے گزارش ہے کہ صدقہ اور خیرات مدرسہ میں لا کر اس کارِ خیر میں حصہ لیں۔ آپ کا دیا ہوا صدقہ طلبہ کی تعلیم، قرآن کی خدمت اور دین کی اشاعت میں لگے گا اور ان شاء اللہ یہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنے گا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی خدمت اور صدقہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔۔ایزی پیسہ نمبر 03339339027
بینک اکاؤنٹ نمبر 🏦0102633628
میزان بینک شبقدر 🏦
برانچ کوڈ نمبر 9847

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعة مدينة العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعة مدينة العلوم مٹہ روڈ میاں قلعہ شبقدر:

Shortcuts

Share