Bilal Public High School

Bilal Public High School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilal Public High School, High School, Jamrud Khyber agency, Peshawar.

جمرود :        اج   میں سالانہ نتائج کے سلسلے میں سفیر کلے غنڈی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب کے معزز م...
21/03/2021

جمرود :

اج میں سالانہ نتائج کے سلسلے میں سفیر کلے غنڈی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ،
تقریب کے معزز مہمان خصوصی جناب تھا۔ سکول کے اور سکول کے جناب نے مہمان خصوصی کو اور تمام آئے ہوئے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
سکول ایم ڈی نے قوم کے لئے خوشخبری بھی سنائی کہ خواہش مند حضرات کیلئے اس سال میں آقراء کے طرز پر پڑھائے جائیں گے
پوزیشن ہولڈرز اور اچھی کارکردگی پیش کرنے والے طلباء میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم ، تقریب میں موجود بزرگوں نے پروگرام کی لطافت سے لطف اٹھایا اور بہترین پروگرام منعقد کرنے پر سکول انتظامیہ کو داد دیدی

Histology
26/02/2021

Histology

Biology notes
23/02/2021

Biology notes

??
23/02/2021

??

14/08/2020

BILAL PUBLIC HIGH SCHOOL Ki Taraf sey Jishney Azadi Mubarak

14/08/2020

اسلام علیکم
تمام طلبہ کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہےکہ کل سے سکول شروع ہوگا آپ صاحبان اپنے بچوں کا وقت ضائع ہونے سے بچا کر دو دن کے اندر اندر کتابیں اور کاپیاں بلال پبلک سکول سے خریدے انشاءاللہ جلد از جلد کلآسسز شروع ہونگے۔
آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے سکول آفس صبح 7 بجے سے12بجے تک کھولا رہے گا۔ رابطہ03329639797
۔03349060470
بلال سکول انتظامیہ

Coming soon
10/08/2020

Coming soon

07/08/2020
بلال پبلک ھائی سکول میں  پلے گروپ سے لے کر کلاس 10th تک داخلےجاری ہے Admission Open
19/03/2020

بلال پبلک ھائی سکول میں پلے گروپ سے لے کر کلاس 10th تک داخلےجاری ہے

Admission Open

آج ہمارے سکول میں پشاور بورڈ کی طرف سے کلاس 9th اور 10th کے لیے امتحانی ہال کا افتتاح ہوا جس میں مہمان خصوصی(AJPSA)کا صد...
04/03/2020

آج ہمارے سکول میں پشاور بورڈ کی طرف سے کلاس 9th اور 10th کے لیے امتحانی ہال کا افتتاح ہوا جس میں مہمان خصوصی(AJPSA)کا صدر شہزاد آفریدی جو کے مالک بھی ہے اور ساتھ میں عثمان صاحب، رحمان اللہ صاحب اور ہمارے سکول کے مالک اویس صاحب، پرنسپل میناگل صاحب بھی موجود تھے ۔

Resolved Answer Sheet for our Student Final Exam.
02/03/2020

Resolved Answer Sheet for our Student Final Exam.

ہمارے سکول میں ان بچیوں کے لیے بھی کرسیاں بنائے گئے ہیں جو بائیں ہاتھ سے لکھائی لکھتے ہیں
25/02/2020

ہمارے سکول میں ان بچیوں کے لیے بھی کرسیاں بنائے گئے ہیں جو بائیں ہاتھ سے لکھائی لکھتے ہیں

Address

Jamrud Khyber Agency
Peshawar
24730

Telephone

923349060470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Public High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category