21/07/2024
الرٹ🚨
آج کل ہیکرز بہت ایکٹو ہیں جو چن چن کر لوگوں کو نشانہ بنا کر نفرت کے بیج بو رہے ہیں، میری فیس بک، ٹویٹرX، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سمیت کسی بھی ID سےکوئی غیر اسلامی، کسی فرد یا ادارے کے خلاف توہین آمیز پوسٹ آئے تو وہ ہرگز ہرگز میں نے پوسٹ نہیں کی، میں اس پوسٹ سے پیشگی لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں