11/03/2025
-I #2025
Best Of Luck 🤞 All Students
A School of thoughts
11/03/2025
-I #2025
Best Of Luck 🤞 All Students
04/02/2025
معزز والدین اور عزیز طلباء
آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز بدھ «کشمیر ڈے »کے مناسبت سے سکول کی چھٹی ہے
لہذا سکول بند رہے گا اور انشاءاللہ بروز جمعرات سکول دوبارہ کھلے گا
شکریہ
12/01/2025
25/12/2024
information
05/11/2024
Winning hard ball cricket match against Govt Higher secondary school Garhi ghulam Shah
31/10/2024
Pakhtunkhwa public school won the inter school tournament ، receiving cash and trophy from the cheif guest Yousaf sb
17/08/2024
پختونخوا پبلک سکول پشاور بورڈ ریزلٹ
جماعت نہم 557
جماعت دہم 1100
میٹرک سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کل سہ پہر 5 بجے کیا جائے گا، جبکہ امتحان میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا و طالبات کے ناموں کا اعلان کل 2 بجے دوپہر کیا جائے گا۔
پشاور سمیت صوبہ کے آٹھ بورڈز نے میٹرک امتحانات کے نتائج کے اعلان کل 08اگست 2024 کو 2بجے انشاءاللہ ھوگا
پروگرام وزیراعلی ہاؤس میں کیا جائے گا ، وزیراعلی پوزیشن ہولڈرز کو انعامات سے نوازیں گے
میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ٹوٹل ایک لاکھ 81ہزار 842طلباء وطالبات شریک ہوئے
نویں کے لئے 95ہزار 53 طلباءو طالبات جبکہ دسویں جماعت کے 86ہزار 789 حصہ لیا
میٹرک سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کل سہ پہر 5 بجے کیا جائے گا، جبکہ امتحان میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا و طالبات کے ناموں کا اعلان کل 2 بجے دوپہر کیا جائے گا۔
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 00:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |