01/06/2025
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں آسامیاں.
فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 14 جون 2025
نوٹ:
1۔ مطلوبہ آسامیوں کے لیے کوئِ بینک چارجز نہیں۔
2۔ اپلائی کے بعد اپلیکشن فارمز مطلوبہ ایڈریس پر بھیجے۔
*P.O. Box No. 281, GPO Peshawar.*
Election Commission Of Pakistan - ECP
19/05/2025
یہ اشتہار گورنمنٹ آف پاکستانمنسٹری آف اورسیزکی جانب سے شایع ہوا ہے۔
کویت کی ریاست کے لیے سکیورٹی گارڈزز کی ضرور ت ہے۔
تنخواہ ایک لاکھ پچیس ہزار پاکستانی۔
19/05/2025
بی بی سی کے دوہرے معیارات:
"میزائل استعمال کے دعوے عالمی برادری کے لیے پریشان کن ہیں" — یہ بی بی سی کا وہ بیان ہے جو پاک-بھارت کشیدگی پر دیا گیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جب اسرائیل نے گزشتہ سالوں میں فلسطین پر بمباری کی، ہسپتالوں اور سکولوں کو نشانہ بنایا، اور ہزاروں معصوموں کو شہید کیا، تو کیا "عالمی برادری" اُس وقت اتنی پریشان نہیں تھی؟
بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی کہا:
"اگر پاکستانی فوج کا دعویٰ سچ ہے کہ اس نے بھارت میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، تو یہ بہت بڑی اشتعال انگیزی ہے۔"
🔹 سوال یہ ہے:
کیا جب فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے اسرائیل کے خلاف کارروائی کی تو کیا وہ "اشتعال انگیزی" تھی؟ یا پھر صرف مظلوم قوم کا حقِ مزاحمت تھا؟
🔹 دوہرے معیارات کی واضح مثال:
پاکستان/بھارت تنازعہ: فوری طور پر "عالمی امن" کے لیے خطرہ۔
فلسطین/اسرائیل تنازعہ: خاموشی.
کیا یہ میڈیا کا فرض نہیں کہ وہ غیر جانبدار ہو؟ جب ایک طرف کے مظالم کو نظرانداز کیا جاتا ہے اور دوسری طرف کی معمولی کارروائی کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے،
✊ ہماری آواز:
عالمی میڈیا کو چاہیے کہ وہ انسانی حقوق کی پامالی پر یکساں طور پر بات کرے، چاہے وہ کشمیر ہو، فلسطین ہو، یا دنیا کا کوئی اور خطہ۔ مظلوم کی آواز کو دبایا نہیں جانا چاہیے۔
28/03/2025
پشاور بورڈ میں مختلف خالی آسامیاں۔
آخری تاریخ: ،اپریل 07, 2025
19/03/2025
منسٹری آف ڈیفنس میں مختلف خالی آسامیاں۔
آخری تارِیخ: 23مارچ، 2025٫.
09/02/2025
*Pakistan Railway Jobs for Engineers*
Last Date: 21st Feb, 2025
14/08/2024
Yeh Watan Tumhara Hain....
Tum Hun Pasbaan Iske ❤️ 🇵🇰
14/08/2024
Two nuclear powers are going to celebrate their 75th Independence Day.
03/08/2024
Medical Teaching Institution Bacha Khan Medical College Mardan Job 2024.
02/06/2024
"Nightfall over Shirakawa-go: The serene beauty of this UNESCO World Heritage site is highlighted by the warm glow of its historic thatched-roof homes."
cottage , cottage core , rain