The iqra children academy peshawar

The iqra children academy peshawar

Share

play an important role in education

26/03/2026
26/03/2026

Admission open from class Play to 6th

26/03/2026
Photos from The iqra children academy peshawar's post 24/03/2026


09/03/2026

‏آٹھویں جماعت کے ایک طالبعلم نے پولیس کو رپورٹ درج کرائی کہ اردو کا استاد انہیں جھوٹ پر مبنی پیاسا کوا کی کہانی پڑھا رہا ہے۔
رپورٹ درج ہوئی، FIR چاک ہوئی اور اب طالبعلم کا وکیل استاد پر جرح کر رہا ہے۔

۱۔ پیاسا کوا والا واقعہ کب پیش آیا؟😀
۲۔ یہ واقعہ کہاں پیش آیا ؟😃
۳۔ یہ واقعہ جس باغ میں پیش آیا وہ باغ کس کی ملکیت تھا؟😄
۴۔ اگر کوے کو کہیں بھی پانی نہ ملا تو گھڑے کے اندر پانی کہاں سے آیا ؟😁
۵۔ گھڑے پر بیٹھتے وقت کوے کا منہ کس سمت تھا ؟😆
۶۔ گھڑے کے اندر کوے نے کتنے کنکر ڈالے ؟😅
۷۔ کنکر گھڑے سے کتنے فاصلے پر پڑے تھے ؟😂
۸۔ ہر کنکر جو گھڑے میں ڈالا گیا، اس کا وزن کتنا تھا ؟🤣
۹۔ کنکر مٹی آلود ہوتے ہیں تو منہ میں اٹھانے سے کوے کا پیٹ کیوں خراب نہ ہوا ؟🥰
۱۰۔ کنکروں کی FSL رپورٹ کیا کہتی ہے ؟🤩
۱۱۔ کوے والے واقعے کا Eye witness کون ہے ؟😝
۱۲۔ کوے والی کہانی کو سب سے پہلے کس نے رپورٹ کیا ؟😜
۱۳۔ کوے کی ہوا میں اڑنے کی رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے تو اسے کنکر اٹھانے میں اتنی تکلیف کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟🤪
۱۴۔ گھڑے کے اندر کتنا پانی موجود تھا ؟🤭
۱۴۔ گھڑے کو باغ میں کس نے رکھا تھا ؟🤠
۱۵۔ گھڑے کو باغ میں کب رکھا گیا ؟😸
۱۶۔ گھڑے پر کوا پہلی دفعہ کس وقت بیٹھ گیا ؟😸
۱۷۔ کوے کو ٹوٹل کتنا وقت لگا کنکر لانے میں ؟😹
۱۸۔ کل کتنے کنکر ڈالے ؟😻
۱۹۔ کوے کے پینے کا پانی نہیں تھا تو باغ کیسے بنا ؟🙉
۲۰۔ گھڑے کا حدود اربعہ بتائیے😹۔

جج نے کہا: باقی جرح اگلی تاریخ کو ہو گی۔
بیچارہ استاد دو سال سے عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے لیکن ابھی تک ثابت کرنے سے قاصر ہے😀😄

11/04/2025

جھوٹ نے سچ سے کہا چلو مل کر نہاتے ہیں، کنویں کا پانی بہت اچھا ہے، سچ کو جھوٹ کی بات پر شک تھا، اس لیے سچ نے اپنی تسلی کے لیے پانی کو چھو کر دیکھا اور اسے معلوم ہوا کہ واقعی پانی اچھا ہے، تو سچ اور جھوٹ دونوں نے اپنے کپڑے اتارے اور ننگے ہو کر کنویں میں نہانے لگے ننگے سچ کو دیکھ کر جھوٹ باہر نکلا اور سچ کے کپڑے پہن کر بھاگ گیا اس طرح اس وقت سے لے کر آج تک جھوٹ نے اپنے آپ کو سچ کے لبادے میں چھپا لیا جبکہ سچ ننگا باہر نکلا تو دنیا سے اپنی نظریں ننگا ہونے کی وجہ سے چرانے لگا اور دنیا بھی ننگے سچ کو برداشت نہ کر سکی دنیا نے ننگے سچ کو غصے اور حقارت کے ساتھ دیکھا تو سچ بیچارا اپنا ننگا پن چھپانے کے لیے کنویں کی طرف لوٹ گیا اور ہمیشہ کے لیے غائب ہو گیا۔
اسی وقت سے ننگا سچ دنیا سے برداشت نہیں ہوتا

31/03/2025

Eid Mubarak to All students and teachers

06/03/2025

آیت الکرسی

06/03/2025

6th Ramzan

06/03/2025

تلاوت قرآن پاک

05/03/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
25000