23/08/2026
اہم اطلاع برائے والدین
تمام والدین سے گزارش ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد حرا ماڈل سکول متھرا کل بروز پیر، 24 اگست کو دوبارہ کھل رہا ہے۔ براہِ کرم اپنے بچوں کو وقت پر تیار کرکے سکول بھیجیں۔
سکول کا وقت:
حاضری: صبح 7:15 بجے
چھٹی: دوپہر 1:15 بجے
شکریہ۔
پرنسپل
حرا ماڈل سکول متھرا
Hira Model School Mathra