15/04/2025
Govt Primary School Baloo Dara
"To educate the children of today to be the leader of tomorrow"
15/04/2025
15/04/2025
جی پی ایس بلو درہ میں دو عدد کمروں کی نیلامی 17 اپریل بروز جمعرات دن 10 بجے ہوگی خواہش مند حضرات بروقت تشریف لائیں
نوٹ۔۔نیلامی کے شرائط کے بارے میں جاننے کے لئے سرکاری نوٹیفکیشن ضرور پڑھیں
اسلام علیکم!
گورنمنٹ پرائمری سکول بلو درہ میں سالانہ امتحان انشاءاللہ 12 مارچ بروز بدھ شروع ہوگا
تمام والدین نوث کر لیں
01/10/2024
آج ایس ڈی او بلامبٹ جناب محمد طاہر صاحب نے جی پی ایس بلو درہ کا وزٹ کیا ۔۔سکول کے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔ایس ڈی او صاحب نے ہمیں اپنے مفید مشوروں سے نوازا۔
31/05/2024
پاچا صاحب اور اعجاز صاحب کا بلو درہ سکول سے تبادلہ ہوچکا ہے اس سلسلے میں اج دونوں کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا
حکومت کے اعلان کے مطابق کل 28 مئی بروز منگل عام تعطیل ہوگی اس لئے انشاءاللہ گورنمنٹ پرائمری سلکول بلودرہ کل بند رہیگا
01/04/2024
Gov't Primary school Baloo Dara
30/03/2024
Annual Prize 🏆 Distribution Ceremony
30/03/2024
Some Glimpse of Position Holder Students
GPS Baloo Dara
30/03/2024
اپنی شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر نے پورے سرکل کے سکولوں میں پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ اس کامیابی پر جملہ اسٹاف جی پی ایس بلو درہ کامیاب ہونے والے طلباء وطالبات کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar