Islamic Educational Complex

Islamic Educational Complex دینی اور عصری علوم کا حسین امتزاج

الحمدللہ ہمارے سکول میں منعقدہ تین روزہ سپورٹس گالا کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔بچوں نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا اور ...
17/12/2025

الحمدللہ ہمارے سکول میں منعقدہ تین روزہ سپورٹس گالا کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔
بچوں نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا اور کامیاب طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ 🏆
اساتذہ اور والدین کے تعاون کا شکریہ۔

انتظامیہ اسکول

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ محترم والدین!آج ہمارے سکول کے لیے نہایت برکت والا دن رہا۔ ہمارے 14 بچ...
20/11/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

محترم والدین!
آج ہمارے سکول کے لیے نہایت برکت والا دن رہا۔ ہمارے 14 بچوں نے بحمداللہ قرآنِ پاک مکمل کیا۔
یہ سب بچوں کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور آپ والدین کی دعاؤں اور تعاون کا نتیجہ ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو قرآن سے مضبوط تعلق عطا فرمائے، ان کے دلوں کو نورِ ایمان سے منور کرے، اور انہیں دین و دنیا میں کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔

دل سے مبارکباد! 🌸✨📖
— ادارہ کی جانب سے

15/04/2025
Zuhra Ghaffar  1st PositionHaleema Qazi  1st Position
18/02/2025

Zuhra Ghaffar 1st Position
Haleema Qazi 1st Position

Fatima NasirClass 11st Positon
18/02/2025

Fatima Nasir
Class 1
1st Positon

Address

Shagai Hindkyan Shamsher Abad
Peshawar
25000

Telephone

+923469151108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Educational Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic Educational Complex:

Shortcuts

Share

Category