IQRA FAIZUL QURAN SCHOOL
Iqra Faiz Ul Quran School
Add: Dalazak Road Ittehad Colony Ittehad Road opposite to Bandhan Wedding Hall Peshawar.
IQRA FAIZUL QURAN SCHOOL
Iqra Faizul Quran School Ittahed colony Peshawer 30 ,3,2026
اقراء فیض القرآن اسکول، اتحاد کالونی پشاور میں سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے قرآن مجید کا ختم (ناظرہ و حفظ) مکمل کیا۔ اس موقع پر دستار بندی کی پروقار تقریب بھی منعقد ہوئی۔
تقریب میں سالانہ نتائج کا اعلان کیا گیا جبکہ نمایاں کارکردگی دکھانے والے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
تقریب کے مہمانانِ خصوصی صدر پشاور ریجن، پاکستان تحریک انصاف عرفان سلیم صاحب اور مفتی رحیم داد صاحب ، چئیر مین امتیاز صاحب تھے، جنہوں نے اپنے خطابات میں اسکول کی کارکردگی کو سراہا، طلبہ کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کیا اور دینی تعلیم کے فروغ کو نہایت اہم قرار دیا۔
اسکول کے پرنسپل عبد الرحمن صاحب نے بھی اپنے خطاب میں اساتذہ، طلبہ اور والدین کی کاوشوں کو سراہا۔
تقریب نہایت روح پرور اور کامیاب انداز میں اختتام پذیر ہوئی۔
25/03/2026
5x6
اقراء فیض القرآن سکول اتحاد کالونی پشاور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 01:00 |
| Tuesday | 07:30 - 01:00 |
| Wednesday | 07:30 - 01:00 |
| Thursday | 07:30 - 01:00 |
| Friday | 07:30 - 01:00 |
| Saturday | 07:30 - 01:00 |