Jamia Uloom ul Quran Peshawar Official

Jamia Uloom ul Quran Peshawar Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Uloom ul Quran Peshawar Official, College & University, Jamia uloom ul Quran, Achini Payan, Near Hayat Abad, Peshawar.

جامعہ علوم القرآن پشاور کا آفیشل فیس بک پیج
یہاں قرآن و سنت کی روشنی میں دینی تعلیم، علمی سرگرمیاں، طلبہ کی کارکردگی، تقاریب، بیانات، اور جامعہ کی تازہ اپڈیٹس فراہم کی جاتی ہیں۔

18/05/2026

الحمدللہ!
مسؤل وفاق المدارس العربیہ پاکستان خیبر پختونخوا
ناظم تعلیمات:جامعہ عثمانیہ پشاور حضرت مولانا حسین احمد صاحب دامت برکاتہم کی جامعہ علوم القرآن پشاور آمد ہوئی، جہاں آپ نے طلباءِ کرام سے خصوصی خطاب فرمایا۔
📹 اس مختصر ویڈیو میں خطاب کے چند خوبصورت لمحات ملاحظہ فرمائیں۔






#پشاور

07/05/2026

سٹوڈنٹ کارڈ کی تیاری کے سلسلے میں جامعہ علوم القرآن پشاور زیر انتظام المنار ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے طلباء کی بلڈ گروپنگ کا عمل الحمدللہ کامیابی سے مکمل ہوگیا۔

11/04/2026

آج 11 اپریل بروز ہفتہ جامعہ علوم القرآن پشاور میں تعلیمی سال 14 (2026–27) کا باقاعدہ اور بابرکت آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔
اس کے بعد کلمۂ طیبہ کی ورد ہوئی، جس کے اختتام پر اساتذۂ کرام کی اہم میٹنگ بھی ہوئی۔
اس میٹنگ میں:
طلبہ کے اسباق اور کتب کی تقسیم کی گئی
تعلیمی قواعد و ضوابط کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
اساتذہ کے درمیان مشاورت ہوئی
مزید برآں: 📖 صحیح بخاری کی پہلی حدیث کا باقاعدہ درس دیا گیا
🎓 طلبہ کو مشائخِ کرام کی قیمتی نصائح سے نوازا گیا
🤲 آخر میں اجتماعی دعا کے ساتھ اس بابرکت محفل کا اختتام ہوا
یہ ویڈیو انہی روح پرور اور بابرکت لمحات کی ایک جھلک پیش کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی، برکت اور قبولیت عطا فرمائے۔ آمین

04/04/2026

جامعہ علوم القرآن پشاور
تعلیمی سال نمبر 14(27-2026) کے لیے درجہ ثانیہ تا دورہ حدیث تک انٹری ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے طلباء کا آج انٹرویو منعقد کیا گیا۔
اس ویڈیو میں آپ انٹرویو کے چند اہم لمحات اور علمی ماحول کی جھلک ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

📌 اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو علمِ نافع عطا فرمائے اور انہیں دین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔ آمین

#پشاور #انٹرویو #طلباء

03/04/2026

جامعہ علوم القرآن پشاور میں تخصص فی الافتاء،اولی عربی،اولی سیکنڈ ٹائم اور الصف التمہیدی کا انٹری ٹسٹ5 اپریل بروز اتوار ہوگا۔

01/04/2026

جامعہ علوم القرآن پشاور میں تعلیمی سال 2026-27 (سال نمبر 14) کے لیے
درجہ ثانیہ تا دورہ حدیث داخلوں کا انٹری ٹیسٹ آج یکم اپریل بروز بدھ کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
📚 بڑی تعداد میں طلبہ نے نظم و ضبط کے ساتھ شرکت کی اور اپنے علمی سفر کے ایک نئے مرحلے کا آغاز کیا۔
📍 مزید معلومات اور داخلوں کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں:

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Jamia Uloom Ul Quran, Achini Payan, Near Hayat Abad
Peshawar
P/O:764,POSTMALLPESHAWARUNIVERSITY