ROBO SMART Academy

ROBO SMART Academy

Share

The meaning of life is to find your gift. The purpose of life is to give it away.

26/10/2023
05/06/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

15/12/2022

Fresh coaching classes starting from 26th December 2022.

30/11/2022

REOPENING IS COMING SOON.

23/02/2022

🔮 _*صدقہ بلاؤں کو ٹال دیتا ہے*_ 🔮

ایک نوجوان نے کسی تنگدست بوڑھے کی مدد کی تھی گردش زمانہ سے یہ نوجوان کسی سنگین جرم میں گرفتار ہوا اور اس کو قتل کی سزا سنائی گئی سپاہی اس کو لے کر قتل گاہ کی طرف روانہ ہوئے تو تماشہ دیکھنے کے لئے سارا شہر امنڈ آیا ان میں وہ بوڑھا بھی تھا جس کی مدد اس نوجوان نے کی تھی بوڑھے نے اپنے محسن کو اس حال میں دیکھا تو اس کا دل زخمی ہوا وہ زور زور سے رو کر دھائی دینے لگا
ہائے لوگو! ہمارا نیک دل بادشاہ آج وفات پا گیا افسوس آج دنیا تاریک ہوگئی
سپاہیوں اور لوگوں نے جب یہ خبر سنی تو مارے پریشانی کے نوجوان کو وہی چھوڑ کر محل کی طرف بھاگے بوڑھے نے فورا اس نوجوان کی زنجریں کھولیں اس کو بھگا کر خود وہاں بیٹھ گیا سپاہی محل میں پہنچے تو بادشاہ وہیں موجود تھا کھسیانے سے ہو کر وہ وہاں سے کھسک لئے قتل گاہ میں آئے تو دیکھا سامنے بوڑھا بیٹھا ہے جب کہ نوجوان نو دو گیارہ ہو گیا تھا
سپاہی ساری صورتحال سمجھ گئے بوڑھے کو گرفتار کر کے بادشاہ کے پاس لے گئے اور سارا ماجرا سنا دیا بادشاہ نے جو اپنے مرنے کی جھوٹی خبر سنی تو غضبناک ہو کر تحت سے اٹھ کھڑا ہوا اور گرج کر بولا اے بوڑھے تیری اتنی ہمت کیسے ہوئی کہ تو نے میری موت کی جھوٹی خبر لوگوں میں پہنچا دی آخر میں نے تیرا بگاڑا ہی کیا تھا۔
بوڑھے نے نرم لہجے میں کہا عالیجاہ میرے ایک جھوٹ بولنے پہ آپ پر کوئی آنچ نہیں آئی لیکن میرے محسن نوجوان کی جان بچ گئی جس کو بے گناہ قتل کیا جا رہا تھا جس وقت میں بھوکوں سے مر رہا تھا تب اسی نوجوان کے دیئے ہوئے صدقے سے میں نے اپنے لئے اور اپنے خاندان کے لئے غذا کا بندوبست کیا تھا آج اس کو بے گناہ مصیبت میں دیکھ کر مجھ سے رہا نہیں گیا مجھ میں موجود انسانیت اور جوان مردی نے سر اٹھایا کہ میں اس کی جان بچاؤں اسی مدد کی خاطر میں نے یہ حیلہ اپنایا بادشاہ نے جب یہ سنا تو اس نے اس نوجوان کی تعریف کی اور اس مقدمے کی از سر نو تحقیقات کا حکم دیا خوش ہو کر اس بوڑھے فقیر کو انعام و اکرام دیا اس نوجوان سے جب کوئی پوچھتا کہ تیری جان کیسے بچی؟
وہ جواب دیتا ایک حقیر سی رقم میرے کام آئی جو اس سائل کو ضرورت کے وقت میں نے دی تھی

🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃

*_مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کے لیے جواٸن کریں_*

•┈•⊰✿🌹 *_جزاكم ﷲ خيرا_*🌹✿⊱•┈
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜🌹🌼🔮

17/11/2021

morning 🌄 friends dua

Photos from ROBO SMART Academy's post 27/06/2020

Little Scholars are solving weekly test of english grammar.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Main Ishrat Cinema Road Gulbahar No 2 Opposite Allied School Gulbahar Campus Near Star Bakers
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00