27/10/2025
Syed Raqib Shah bht bht Mubarak.
M Yousaf .
Abdul Khaliq
M Noman .
الحمدللّٰہ! اس سال بھی السید گارڈن پبلک سکول اینڈ کال
بٹگرام کے ہونہار طلباء و طالبات نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ضلعی سطح پر شاندار کامیابیاں حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کر دیا۔
9th Class:
ہمارے قابلِ فخر طالبِ علم محمد علی نے 600 میں سے 556 نمبر حاصل کر کے ضلعی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
10th Class:
ہوشیار طلباء و طالبات انیلہ ذاکر، محمد شہزاد، اور تنویر علی شاہ نے 1200 میں سے 1114 نمبر حاصل کر کے ضلعی سطح پر پہلی پوزیشنیں حاصل کیں، جبکہ محمد زکریہ نے 1112 نمبر حاصل کر کے ضلعی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
F.Sc 1st Year:
ذہین طالبِ علم احسان اللہ نے 600 میں سے 526 نمبر حاصل کر کے ضلعی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
F.Sc 2nd Year:
قابلِ فخر طالبِ علم عمر احمد نے 1200 میں سے 1113 نمبر حاصل کر کے ضلعی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
MDCAT:
باصلاحیت طلباء محمد یوسف نے 176, عبد الخالق نے
174 اور نعمان نے 166 نمبرزحاصل کی۔
یہ تمام کامیابیاں اساتذہ کی بہترین رہنمائی، والدین کی دعاؤں اور طلباء کی محنت کا نتیجہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔