"As-salamu alaykum everyone!
Welcome to our online Quran teaching page!
Our experienced teachers are dedicated to helping you learn the Quran online, wherever you are in the world.
Join us for a journey of spiritual growth and development.
"
Let me know if you need any further assistance!
Rahim khan Offcial
Online teacher the holy Quran in all over the world
05/07/2023
I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
02/05/2023
Looking for FREE COURSES to upskill in 2023? If yes, here are 10 eLearning platforms with free courses from the World Bank, the IMF, and the United Nations: https://bit.ly/3WVOzKC
کل 20 جولائی نماز فجر سے تکبیرات تشریق کا آغاز ہوگا
ان شاءاللہ
تکبیرات تشریق یہ ہیں:” اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لاَاِلٰہ اِلاَّ اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُوَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ
*میڈیکل فٹنس*
*بلڈ پریشر*
120/80 -- نارمل
130/85 --نارمل (کنٹرول)
140/90 -- زیادہ
150/95 -- بہت زیادہ)
*پلس*
72 پر منٹ (معیاری)
60 --- 80 پی ایم. (نارمل)
40 -- 180 پی ایم. (نارمل نہیں)
*ٹمپرییچر
98.4 ایف (نارمل)
99.0 ایف سے زیادہ (بخار)
*بلڈ گروپ*
کونسا بلڈ گروپ لوگوں میں کتنے فیصد ہوتا ہے
*O+* 1 in 3 37.4%
(زیادہ تر لوگوں میں عام)
*A+* 1 in 3 35.7%
*B+* 1 in 12 8.5%
*AB+* 1 in 29 3.4%
*O-* 1 in 15 6.6%
*A-* 1 in 16 6.3%
*B-* 1 in 67 1.5%
*AB-* 1 in 167 .6%
(بہت کم لوگوں میں)
*کونسے بلڈ گروپ دوسرے بلڈ گروپ لے سکتے ہیں*
O- لے سکتے ہیں *O-*
O+ لے سکتے ہیں *O+, O-*
A-لے سکتے ہیں *A-, O-*
A+ لے سکتے ہیں *A+, A-, O+, O-*
B- لے سکتے ہیں *B-, O-*
B+ لے سکتے ہیں *B+, B-, O+, O-*
AB- لے سکتے ہیں *AB-, B-, A-, O-*
AB+ لے سکتے ہیں *AB+, AB-, B+, B-, A+, A-, O+, O-*
یہ بہت ضروری مسیج 👆ہے جو کسی کی زندگی میں فائدے لا سکتا ہے کسی کی زندگی بچ سکتی ہے ...
*پانی کے اثرات*
ہمیں پتا ہے کہ پانی بہت ضروری ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ پانی کس وقت کیا فائدہ دے سکتا ہے
*کیا آپ کو پتا ہے👇*
پانی کا ایک گلاس ان اوقات👇 میں آپ کو بہت فائدے دیتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
دوڑنے کے بعد آپ کے اعضاء کو سکون دیتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
کھانے سے 30 منٹ پہلے آپ کے نظام انہضام کو درست کرتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
واش روم جانے سے پہلے پینے سے آپ کا بلڈ پریشر لو کرتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
سونے سے پہلے پینے سے آپ کو ہارٹ اٹیک سے بچاتا ہے
زندگی_میں_کام_آنے_والی_باتیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000