Al-Fajr Public School - APS

Al-Fajr Public School - APS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Fajr Public School - APS, High School, jamrud, Peshawar.

07/12/2025
01/06/2025

Saeed Ullah Class Prep

16/03/2025

21/12/2024

محترم والدین اور عزیز طلباء
السلام علیکم!
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں سکول 23 دسمبر 2024 تا 31 دسمبر 2024 بند رہے گا۔ 1 جنوری 2025 کو سکول دوبارہ اپنے مقررہ وقت پر کھلے گا۔

25/08/2024

محترم والدین
السلام علیکم
امید ہے آپ اور ہمارے عزیز طلباء اور طالبات خیریت سے ہونگے۔ آپ کے علم میں لانا چاہتے ہیں کہ گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں اور کل بروز پیر سکول کھل رہا ہے۔
برائے مہربانی اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں اور وقت کی پابندی کریں۔
شکریہ
سکول ٹائم: 7:30 تا 12:50

14/06/2024

محترم والدین!
اسلام علیکم
آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول موسم گرما کی تعطیلات کےسلسلے میں 15 جون تا 25 اگست بند رہیگا۔ 26 اگست بروز پیر سکول دوبارہ کھلے گا انشاءاللہ۔ برائے مہربانی بچوں پر سکول کا دیا ہوا ہوم ورک ضرور کرائیں۔
شکریہ

27/05/2024

محترم والدین
اسلام علیکم!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 28 مئی بروز منگل سکول یوم تکبیر کے سلسلے میں بند رہے گا۔
شکریہ

24/03/2024

Address

Jamrud
Peshawar
25100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Fajr Public School - APS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category