پشاور کے علاقے ترناب فارم میں تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔
تو براہِ کرم رابطہ کریں یا یہ پوسٹ آگے شیئر کریں تاکہ ان کے لواحقین تک اطلاع پہنچ سکے۔
Naeem Masroor
Here we will inform you and also entertain you watch amazing facts to educate you and as well as entertain you
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دریائے سوات 😭
"رافیل گرانے کی صلاحیت رکھنے والے، تین چار فٹ پانی میں محصور سیاحوں کو ریسکیو کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے!"
دریائے سوات میں ایک بار پھر ایک ہی خاندان کے 12 بندے ڈوب گئے
Ali Amin Khan Gandapur KP Rescue1122
دریائے سوات میں ایک بار پھر ایک ہی خاندان کے 12 بندے ڈوب گئے .😭
ریاست نام بھی کوئی چیز ہے۔۔۔۔
Ali Amin Khan Gandapur Asad Qaiser Imran Khan Mushtaq Ahmad Khan KPK Police News KP Rescue1122
*واقعہ کی رپورٹ: یمن میں غیر ارادی فائرنگ*
یمن کی ایک بے ترتیب گلی میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے جسے بے وقوف اور جاہل بتایا گیا، غلطی سے اپنا ہتھیار چلا دیا۔ خوش قسمتی سے، فعل کی غیر ارادی نوعیت کی وجہ سے، کسی کو نقصان نہیں پہنچا.
*اہم تفصیلات:*
- یہ واقعہ ایک عوامی علاقے میں پیش آیا۔
- ملوث فرد نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتا تھا۔
شکر ہے کہ اس میں شامل ہر شخص محفوظ ہے، اور کسی جانی نقصان کے بغیر صورتحال کو قابو میں کر لیا گیا۔
دوستوں نے اپنے دوست کو قتل کیا ۔ 💔
یہ واقعہ آج مردان پارہوتی شاملات میں پیش آیا ہے کہ ذیشان نام کا لڑکا دوستوں کے ہاتھوں سے مارا گیا!!
اعتبار 💔 🐍
Iran attacks on US air base in Qatar and Iraq.
19/06/2025
Russia🇷🇺 stands with Iran🇮🇷
China🇨🇳 stands with Iran🇮🇷
Venezuela🇻🇪 stands with Iran🇮🇷
North Korea🇰🇵 stands with Iran🇮🇷
Pakistan🇵🇰 stands with Iran🇮🇷
Belarus🇧🇾 stands with Iran🇮🇷
Syria🇸🇾 stands with Iran🇮🇷
Yemen🇾🇪 stands with Iran🇮🇷
Lebanon🇱🇧 stands with Iran🇮🇷
Do you❔
✈️ 🛫 Crash 🏎️
ایئر انڈیا احمد آباد سے لندن بین الاقوامی پرواز گجرات کے احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق جہاز میں 242 مسافر سوار تھے۔ ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں اب سائٹ پر موجود ہیں۔ ریسکیو کام جاری ہے۔
بجٹ 🔥🔥🔥
یہ بجٹ ہے یا بم ہے پاکستانی عوام کے لیے سولر پینل میں مہنگا کر دیئے تاکہ وہ سرکاری بجلی استعمال کرے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar