22/07/2026
طلباء اسناد ویریفیکیشن کے نام پر بورڈز، یونیورسٹی, ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور آئی بی سی سی کو لوٹنے کا کاروبار بند ہونی چاہئے۔ جدید آئی ٹی دور میں تمام ریکارڈ کی تصدیق آن لائن ممکن ہے۔ طلبہ کیلئے تعلیم و ڈگری کا حصول آسان بنائی جائے اور غیر ضروری طور پر طلبہ کی توانائیاں، وقت اور پیسے کے ضیاع سے بچایا جائے۔