27/05/2026
🌙✨ عید الاضحى مبارک ✨🌙
عید الاضحی کے اس بابرکت موقع پر آپ کو دلی مبارک باد 💐
یہ عظیم دن ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی بے مثال قربانی، اطاعت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے ہر چیز قربان کرنے کا درس دیتا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کے گھروں کو محبت، سکون، خوشحالی اور رحمتوں سے بھر دے۔ 🤲🌸
مسلم ایجوکیشن سسٹم (خیبر پختونخوا)
#عیدالاضحی