MPA Sami Ullah PK76

MPA Sami Ullah PK76 Asalam Alaikom to Everyone Plz Like my Page And invite Your Friends For improve Your Knowledge

انشاءاللہ عمران خان کی رہائی کے لیے ہر جائز قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے اپنے PK76 حلقے کی عوام کی حدمت میرے لیے سب سے بھڑ کر ہے یہ پیج میرے عوام کے لیے ہے میرے لائق جو خدمت بھی ہو اپ مجھے یہاں بھی ںتا سکتے ہے انشاءاللہ ہم اپ کے لیے ہر وقت حاضر رہینگے شکریہ

30/10/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین








30/10/2024
ترقی کا سفر حلقہ پی کے 76سابقہ گورنر شاہ فرمان خان اور ایم  پی اے سمیع اللہ خان کی منظور شدہ فنڈ سے منڈی لارہ یوسی بڈھ م...
30/08/2024

ترقی کا سفر حلقہ پی کے 76
سابقہ گورنر شاہ فرمان خان اور ایم پی اے سمیع اللہ خان
کی منظور شدہ فنڈ سے منڈی لارہ یوسی بڈھ مریم زیی پرویز کورونہ سنڈا سر ہدایت اباد میں روڈز کام کا جائزہ لیا
علاقہ عمائدین نے دیرینہ مطالبہ پورے ہونے پر پارٹی اور ایم اے سمیع اللہ خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
جناب سمیع اللہ خان نے مزید کہا کے پی کے 76 کو پورے صوبے میں رول ماڈل بنائینگے انشاء اللہ اور اپنے بھرپور صلاحیت کو بھرپور بروکار لائینگے انشاء اللہ

29/08/2024

05/08/2024
05/08/2024

سابقہ گورنر شاہ فرمان پر جناب عمران خان کا ایک بار پھر مکمل اعتماد کا اظہار
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کی ہدایت پر
خیبر پخونخوا کی حکومت کی تمام معاملات کی چیک بلینس کیلئے تین رکنی کمیٹی بنادی جس میں سابقہ گورنر شاہ فرمان سینئر ایڈوکیٹ و سابق اٹارنی جنرل قاضی انور اور مشیر احستاب رٹیائرڈ بریگیڈئر مصدق عباسی شامل
یہ تینوں ارکان جس جس جگہ پر کرپشن ہوگی یہ کمیٹی چئیرمین عمران خان کو رپورٹ دینگے

Address

Islamia College University Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MPA Sami Ullah PK76 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category