Momand TV

Momand TV Personal page

18/01/2026

الحمد للّہ
آج تنظیم کے صدر عادل مومند چیئرمین عمران مومند ، سینئر نائب صدر ڈاکٹر معاذ ، جوائنٹ سکریٹری ماسٹر گل نوازنے دیگر ممبران کے ہمراہ مستحقین کو فوڈ پیکج انکے گھروں کی دہلیز پر حوالہ کیا۔

ہمارا مقصد بیواؤں، یتیموں، غریبوں اور لاچاروں کی مدد کرنا ہے۔ انشاءاللہ خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہیگا۔

ڈونرز کو اللّٰہ تعالیٰ اس عظیم کام کے نیک بدلے دیں۔ آمین 🤲🏻

آپ سے بھی درخواست ہے کہ ہمارے ساتھ اس کارِ خیر میں بھرپور حصہ لیں۔
ان شاء اللہ, مومند یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن آپ لوگوں کی امانت کو اُن مستحق خاندانوں تک پہنچائے گی جو ہماری امداد کے منتظر ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس نیک کام میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے، آمین یارب العالمین۔
عادل مومند (صدر)

جزاک اللہ خیرا
🇵🇰 Pakistan Zindabad 🇵🇰

01/11/2025

جو شخص دوسروں کے لیے راستہ روشن کرتا ہے، اُس کا اپنا راستہ کبھی تاریک نہیں ہوتا۔

الحمدللہ
"باتوں سے نہیں، عملی خدمت"

مومند یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور کے پلیٹ فارم سے تپہ مومند کے غریب اور لاچار لوگوں کی خدمت کا سفر مسلسل جاری ہے۔

طالبِ دعا
عادل مومند، صدر
عمران مہمند، چیئرمین
عمران اللہ جنرل سیکرٹری
سید بلال شاہ باچا، ترجمان و سیکرٹری فنانس
مومند یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور

25/09/2025

مومند یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن پشاور💕
آئیں سب مل کر انسانیت کی خدمت کرتے ہیں 🤲🏻

26/11/2024

07/12/2023
Share please
27/04/2023

Share please

There are no shortcuts. The lazy will accomplish nothing in life.
26/04/2023

There are no shortcuts. The lazy will accomplish nothing in life.

23/04/2023

اگر وزیرستان اتنا خوبصورت ہے تو ہم اتنے خرچے اور وقت برباد کر کے دور دراز علاقوں جیسے ناران، کاغان کیوں جائے؟
تھوڑی سے توجہ کی ضرورت ہے ۔



تمام مسافر بھائیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
21/04/2023

تمام مسافر بھائیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔

21/04/2023

بابو صیب خو بیگا درز ورکڑے پہ زورہ ئی اختر کو 😂

Address

Peshawar
PESHAWAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Momand TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share