Achi Baatein

Achi Baatein Achi baatain

♥️
20/07/2026

♥️

آج پورا پاکستان خوشی سے پھٹ رہا ہے کیونکہ پٹرول کی قیمت میں جان لیوا 35 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
20/07/2026

آج پورا پاکستان خوشی سے پھٹ رہا ہے کیونکہ پٹرول کی قیمت میں جان لیوا 35 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

دل پر پھتر رکھ کر وزیراعظم صاحب نے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر کمی، جبکہ ڈیزل کی قیمت می...
20/07/2026

دل پر پھتر رکھ کر وزیراعظم صاحب نے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر کمی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ،

حکومت کا عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا فارمولہ!ایران امریکہ جنگ کی دھمکی پر فوراً  10 روپے، میزائل آنے پر...
20/07/2026

حکومت کا عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا فارمولہ!
ایران امریکہ جنگ کی دھمکی پر فوراً 10 روپے، میزائل آنے پر فوراً 50 روپے، جنگی جہاز تباہ ہونے پر فوراً 200 روپے مہنگا جبکہ امن قائم ہونے کے 5 ماہ بعد صرف 4 روپے سستا

Pakistan has formally communicated to Iranian leadership that any aggression against Saudi Arabia constitutes a direct t...
19/07/2026

Pakistan has formally communicated to Iranian leadership that any aggression against Saudi Arabia constitutes a direct threat to Pakistani security, a foreign media outlet has reported. The warning follows recent missile attacks by Iran-aligned Houthi forces on Saudi infrastructure, which have significantly heightened tensions and strained the delicate balancing act maintained by Islamabad as a regional mediator.

19/07/2026
کمنٹ میں اپنی رائے دے
17/07/2026

کمنٹ میں اپنی رائے دے

ایران پر مسلسل ساتویں رات امریکی حملے، تہران کا امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17/07/2026

ایران پر مسلسل ساتویں رات امریکی حملے، تہران کا امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

پاکستان کی امریکہ کو بڑی دھمکی!اگر امریکہ نے دوبارہ ایران پر حملہ کیا تو ۔۔۔See more
16/07/2026

پاکستان کی امریکہ کو بڑی دھمکی!

اگر امریکہ نے دوبارہ ایران پر حملہ کیا تو ۔۔۔See more

*پریشان کیوں ہو۔۔۔؟؟**ابھی تو وہ وقت بھی آنا ہے جب اللّٰه ﷻ نے تُمہارے صَبر کا صِلہ تُمہاری مَن پسند چیز کی صُورت میں دی...
16/07/2026

*پریشان کیوں ہو۔۔۔؟؟*

*ابھی تو وہ وقت بھی آنا ہے جب اللّٰه ﷻ نے تُمہارے صَبر کا صِلہ تُمہاری مَن پسند چیز کی صُورت میں دینا ہے بس تُم اپنے پیارے اللّٰه پر یقین رکھو اور دُعائیں مانگتے رہو کیونکہ اُسے اُٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھنا آتا ہے۔۔۔

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Achi Baatein posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category