29/11/2020
Government Primary School No.2 Mushtarzai Peshawar
We are committed to continuous growth and improvement through effective teaching, strong parent partnerships, and active student involvement.
29/11/2020
ضروری اطلاع برائے طلباء گورنمنٹ پرائمری سکول مشترزئی نمر ٢
سکول ھذا کے طلباء درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوم ورک چیک کروانے کے لیئے ضرور آیا کریں
جماعت پنجم بروز پیر
جماعت چہارم بروز منگل
جماعت سوم بروز بدھ
جماعت دوم بروز جمعرات
نرسری بروز جمعہ
جماعت اول بروز ہفتہ
13/07/2020
طلباء کے نام استاد کے جذبات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی ہیں گھونسلے باقی
پرندے لوٹ آئیں گے
زرا آندھی کو تھمنے دو
چمن سرسبز ہونے دو
پرندے لوٹ آئیں گے
کوئی غنچہ جو چٹکے گا
کہیں خوشبو جو مہکے گی
ستارے جگمگائیں گے
یہ جگنو پھر سے آئیں گے
شرارت مسکرائے گی
ہنسی پھر لب پہ آئے گی
محبت بانہیں کھولے گی
پرندے لوٹ آئیں گے
وہ ہی قلقاریاں ہونگی
وہ ہی گلکاریاں ہونگی
وہ ہی ہاتھوں میں بچوں کے
کتابیں کاپیاں ہونگی
پرانی تختیاں ہونگی
قلم کی روشنائی سے
الف بے جیم لکھیں گے
زرا سجنے دو گلشن کو
پرندے لوٹ آئیں گے
تمہیں لکھنا سکھانا ہےتمہیں پڑھنا سکھانا ہے
ریاضی کے اصول و ضابطےاردو کے قوائد
قرآن پاک کی آیات اور پھر ان کے فوائد
اصولِ کیمیا ترکیبِ نحوی ,صرف, عقائد
زرا سجنے دو گلشن کو زرا گلزار ہونے دو
پریشاں تم نہیں ہونا پریشاں ہم کو ہونے دو
ہمیں آتا ہے کیسے۔ کس کو۔ کب۔ تعلیم دینا ہے
تمہار ا قرض ہے ہم پر اسے ہم ہی اتاریں گے
زرا سجنے دو گلشن کو پرندے لوٹ آئیں گے.
Maths, Order of Operations
Maths, Negative Numbers
Maths, different kinds of numbers (Part 2)
Maths, Different kinds of numbers
Maths, adding and subtracting numbers
Maths, Comparing Numbers
Maths, ordering numbers
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Government Primary School No. 2 Mushtarzai Peshawar Mushtarzai, Khyber Pakhtunkhwa 0314 9080593 Https://goo. Gl/maps/Q1RVV7C1rQA 2
Peshawar
25000
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 13:35 |
| Tuesday | 08:30 - 13:35 |
| Wednesday | 08:30 - 13:35 |
| Thursday | 08:30 - 13:35 |
| Friday | 08:30 - 12:35 |
| Saturday | 08:30 - 13:35 |