20/01/2021
تیاریاں آخری مراحل میں
عظیم الشان شمولیتی جلسہ
جمعیت علماء اسلام یونین کونسل MC1 شبقدر کے زیر انتظام و جمعیت علماء اسلام تحصیل شبقدر کے زیر سر پرستی میں 23 جنوری بروز ہفتہ 2 بجے بمقام پشت حمزہ میڈیکل سنٹر حلیمزئی شبقدر
ایک عظیم الشان شمولیتی جلسے کا اھتمام کیا گیا ھے ۔ جس میں سابقہ ناظم حاجی شاہد خان مہمند اپنے حاندان اور ساتھیوں سمیت قافلہ حق میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کرینگے۔ جلسے میں خصوصی طور پر قائد خیبر سینٹر مولانا عطا الرحمن صاحب حصوصی خطاب فرمائنگے ۔ لہذا تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ھے ۔
حاجی ثناءاللّٰہ دانش جنرل سیکرٹری تحصیل شبقدر