Al imran memorial school

Al imran memorial school

Share

play group to Matric

Photos from Al imran memorial school's post 08/05/2026

Aj ke Color Day mein Sirf Rang hi nahi..DEEN ki roshni bhi bachoo ke dillo tk pohanchane ki choti ce koshish...

Photos from Al imran memorial school's post 25/04/2026

Little learner big Smiles ❤️ ....Red Color Day celebration in Pre classes -full of fun,creativity & learning!

Photos from Al imran memorial school's post 29/03/2026

الحمدللہ رب العالمین!

ال عمران میموریل اسکول میں آج سالانہ امتحانات کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔ یہ دن ہمارے طلبہ و طالبات، اساتذہ اور والدین سب کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے محنت، لگن اور عزم کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ آپ کی کامیابی نہ صرف آپ کی ذاتی محنت کا نتیجہ ہے بلکہ اساتذہ کی انتھک محنت اور والدین کی مسلسل رہنمائی اور دعاؤں کا بھی ثمر ہے۔

ہم ان طلبہ کو بھی حوصلہ دینا چاہتے ہیں جن کے نتائج توقعات کے مطابق نہیں آئے۔ کامیابی کا سفر مسلسل محنت، صبر اور عزم کا تقاضا کرتا ہے۔ ان شاء اللہ آپ آئندہ مزید بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔

ال عمران میموریل اسکول ہمیشہ معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے کوشاں ہے۔ ہم اپنے طلبہ کو نہ صرف تعلیمی میدان میں بلکہ اخلاقی اقدار میں بھی بہترین بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کو علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے اور انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے۔ آمین 🤲

📊 Result Day
🎉 تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

Photos from Al imran memorial school's post 31/10/2025

Started our Result Day with Khatm-ul-Quran. May Allah grant barakah in our students’ knowledge and efforts. 🌙📚

Photos from Al imran memorial school's post 27/09/2025

🔥 Champions in the making!
Our school team has secured a brilliant win against Afridi Model School in the PCB Inter-School Tournament today! 🏆
This is just the beginning—more victories ahead, In Sha Allah. 🙌

Photos from Al imran memorial school's post 26/03/2025

⭐ 𝐀𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭 𝐃𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟓 🎓
Congratulations to all Shining Stars ✨ on their brilliant result.
Keep believing in yourself and work hard. More achievements are yet to come! 💝
Thankyou Shining Teachers, your passion for teaching and your dedication towards students shows your excellent effort. 🎉
Admission open now.

🎈

31/12/2024

Winter vacation extension notification for summer Zone KP Education Department 2024
محترم والدین السلام علیکم
صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرمہ کی چھٹیوں میں توسیع کر دی گئی ہے لہذا سکول ہذا اب 7 جنوری 2025 بروز منگل کو کھلے گا شکریہ

08/11/2024

Dear Parents!
Holiday Announcement
9th November
Allama Iqbal Day

This is to inform you that as per notification from Government, holiday is Announced on account of Allama Iqbal Day.School will remain closed on Saturday 09 November-2024


محترم والدین!
چھٹی کا اعلان
9 نومبر
علامہ اقبال ڈے

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ اقبال ڈے کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسکول 09 نومبر-2024 بروز ہفتہ بند رہے گا۔

06/09/2024

7 ستمبر بروز ہفتہ کو دوپہر تین بجے پی سی بی انٹر سکول ٹورنامنٹ کے لیے
ال عمران میموریل سکول کے ٹرائلز ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی رنگ روڈ پشاور میں ہوں گے ۔
زیر نگرانی: ملک فرمان
پاکستان ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان

13/08/2024

ALHAMDULILAH.....

07/08/2024

پشاور سمیت صوبہ کے آٹھ بورڈز نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کل 08اگست 2024 کو 2بجے انشاءاللہ ھوگا

پروگرام وزیراعلی ہاؤس میں کیا جائے گا ، وزیراعلی پوزیشن ہولڈرز کو انعامات سے نوازیں گے

میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ٹوٹل ایک لاکھ 81ہزار 842طلباء وطالبات شریک ہوئے

نویں کے لئے 95ہزار 53 طلباءو طالبات جبکہ دسویں جماعت کے 86ہزار 789 حصہ لیا

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar
25000