Dir is Beautiful

Dir is Beautiful

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dir is Beautiful, Education & Learning, Peshawar.

28/03/2023
25/03/2023

نگران وزیراعلیٰ/ زلزلہ / الرٹ رہنے کی ہدایات

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے، تمام ضلعی انتظامیہ اور ہسپتالوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔

ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے بروقت امدادی کارروائیاں یقینی بنائی جائے

صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہنگامی طور پر تیاریاں مکمل کریں

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان

25/03/2023

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم سے خصوصی تعاون کی درخواست۔صوبے کو بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی کا معاملہ مشترکہ مفادات کو اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے
نگران وزیر اعلی

25/03/2023

ریسکیو1122 کو صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا، عوام الناس کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں۔

ڈاکٹر خطیر احمد
ڈائریکٹر جنرلریسکیو1122

25/03/2023

نگران وزیر/رُكى تنخواہیں / ادائیگی کی ہدایات

نگران وزیر اطلاعات سے صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ و تحصیل خطیبوں کی ملاقات

24 گھنٹوں کے اندر خطیبوں کی رُکی تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت

تمام خطیبوں کو کل کی تاریخ میں ہی تنخواہیں ادا کر دی جائیں

نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ

25/03/2023

ندیم اسلم چوہدری کو چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا

25/03/2023

نگران وزیر اطلاعات / اظہار افسوس

نگران وزیر اطلاعات کا زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت

بیرسٹر فیروز جمال شاہ کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا

نگران صوبائی وزیر کا گھروں اور قیمتی املاک کو پہنچنے والے نقصان پر بھی اظہار افسوس

زلزلے میں زخمی ہونے والوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں

نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ

25/03/2023

نگران وزیراعلیٰ/ مشیر / دورہ

نگران وزیراعلیٰ کے مشیر کا ریجنل ٹریننگ انسٹیٹوٹ پشاور کا اچانک دورہ

مشیر برائے بہبودآبادی کا ریجنل ٹریننگ انسٹیٹوٹ کے مختلف سکیشن کا معائنہ

پرنسپل ریجنل ٹریننگ انسٹیٹوٹ پشاور کا مشیر کو انسٹیٹوٹ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ

مشیر برائے بہبودآبادی نے ریجنل ٹریننگ انسٹیٹوٹ پشاور کی کارکردگی کو سراہا

25/03/2023

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا / اظہار تعزیت

نگران وزیراعلیٰ کا وزیرستان اور ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بریگیڈیئر سمیت 5 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت

شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا

وزیراعلیٰ کا زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان

25/03/2023

خیبرپختونخوا / گیس فراہمی / شیڈول

ماہ رمضان میں سوئی گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری

سوئی گیس سحری کے وقت صبح 3 سے7 بجے تک جاری رہے گی

افطار کے وقت شام 4 سے 8 بجے تک جاری رہے گی

اعلامیہ جاری

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar