Imamians agriculture university peshawar

Imamians agriculture university peshawar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imamians agriculture university peshawar, Education, Peshawar.

Imamia Students Organization (ISO) Pakistan is a non-profit organization established in 1972 to promote unity and education among Shia Muslim students in Pakistan.ISO aims to eliminate non-Islamic elements from educational institutions

06/03/2026

"مجلسِ ترحیم بیاد رہبرِ معظم سید علی خامنہ ائ"

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع پشاور


Photos from Imamia Students Organization Pakistan's post 06/03/2026
02/03/2026

💔

11/02/2026

📢 امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے طلبہ کی نمایاں کامیابی 💻🌟
الحمدللہ! ہمیں یہ خوشی ہو رہی ہے کہ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے وابستہ ہمارے قابل اور محنتی دوستوں کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ فراہم کیے گئے ہیں
ہم اپنے قابل دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
🎉 اللہ تعالیٰ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
“Asad Ali (BS CS)
📍District Hangu”

“Asif Hussain(BSCS)
📍DistrictKurram”

“Sawid AliBS CS
📍District Orakzai kalaya”

19/01/2026

🔴 جشنِ شعبان 🔴

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبرپختونخوا ریجن ضلع پشاور ایگریکلچر یونیورسٹی یونٹ کے زیرِ اہتمام جشنِ شعبان کی مناسبت سے ایک روحانی و بامقصد پروگرام منعقد کیا جائے گا۔

یہ پروگرام **جشنِ ولادتِ امام حسینؑ و حضرت ابوالفضل العباسؑ کے عنوان** سے منعقد کیا جائے گا، جس کا مقصد اہلِ بیتؑ کی سیرت، قربانی اور اسلامی اقدار کو اجاگر کرنا ہے۔

• اس پروگرام میں تنظیمی ذمہ داران اور مومنین کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

*پروگرام میں تمام عاشقان اہلبیت علیہ السّلام سے شرکت کی استدعا ہے ۔*

*تاریخ 😗
*24 جنوری 2026 بمطابق 4 شعبان*

*وقت 😗 از دوپہر 1:30 بجے ( ھفتہ)

*بمقام 😗 آؤٹ ریچ ہال، ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور۔



18/01/2026

❤️

Photos from ISO District Peshawar Official 's post 16/12/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar