Jammu Kashmir Student Organization, Agriculture University Peshawar

Jammu Kashmir Student Organization, Agriculture University Peshawar

Share

To share various problems regarding university & hostels.

For this Contact JKSO

President
Choudhary Mehmood

03179006400
03487014816

Chairman
Syed owais bukhari

Photos from Jammu Kashmir Student Organization, Agriculture University Peshawar's post 11/02/2022

*نیوز رپورٹ: ( کے-آئی نیوز )*
*10فروری 2022*
وائس چانسلر ڈاکٹر جہان بخت ،کشمیری اور یونیورسٹی طلباء یونیورسٹی آف ایگریکلچر پشاور کے زیر اہتمام یکجہتی جموں کشمیر سیمینار اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جہان بخت اور مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ڈینز نے کی۔
وائس چانسلر ڈاکٹر جہان بخت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ کشمیری ہمارے جسم کا حصہ ہیں۔ ہم کشمیریوں کے درد میں برابر کے شریک ہیں۔ جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوتا تب تک ہم کشمیریوں کے حق کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔یہ ہماری آئینی اور دینی فریضہ ہے۔
سیمینار میں شریک تمام کشمیری طلباء نے عہد کیا کہ جب تک بھارت کا آخری فوجی مقبوضہ جموں کشمیر سے نکل نہیں جاتا تب تک یہ جدوجہد جاری رہے گی اور پاکستان کے ساتھ ہمارا دینی رشتہ ہے۔ پاکستان کے ساتھ ہمارا رشتہ کلمہ طیبہ پاک لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی بنیاد پر ہے۔ ہماری ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہے۔ ہمارے دریاؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہے۔ ہمارے روزے اور عیدیں پاکستان کے ساتھ ہوتی ہیں۔ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے۔
سیمینار کے بعد ریلی میں شریک شرکاء نے ہاتھ میں کشمیر کا جھنڈے اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔کشمیر کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی کی۔

Photos from Jammu Kashmir Student Organization, Agriculture University Peshawar's post 30/06/2021

PhD final seminar Dr Muhammad Izhar Shafi
Muhammad Izhar Shafi had presented his PhD exit seminar on 29 June 2021 in VCR Main Library. The topic of his dissertation was Effect of Humic Acid
Coated Phosphatic Fertilizers inoculated with Mycorrhzia Fungi on Growth, Yield and Phosphorus Uptake of Wheat and Maize in Calcareous Soils". He worked under supervision of Professor Dr Muhammad Sharif. Dr Izhar Shafi answered all questions regarding his research work. Dean Faculty of Crop Production Meritorious Prof. Fida Muhammad (PhD) And other faculty members attended seminar
We wish him success in his life and career

24/11/2020

Notification regarding Covid Holidays

Photos from Jammu Kashmir Student Organization, Agriculture University Peshawar's post 18/11/2020
Photos from Jammu Kashmir Student Organization, Agriculture University Peshawar's post 17/11/2020

Jkso cabnit 2020-2021
تمام کیبنٹ میمبرز کو بہت مبارک۔ امید ہے آپ سب اپنی زمہ داری اچھے سے نبہائیں گے۔ اور یونیورسٹی میں تمام کشمیری طلبہ کے کاموں میں مدد کریں گے۔

08/11/2019

نیو یارک میں کشمیریوں کا عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے احتجاج

Photos from Jammu Kashmir Student Organization, Agriculture University Peshawar's post 07/11/2019

#06 November
#ایگریکلچریونیورسٹی
#یکجہتی کشمیر ریلی
اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی جس میں ایگریکلچر یونیورسٹی کے طلبہ نے بھر پور انداز میں شرکت کی!
اسلامی جمعیت طلبہ ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور

01/10/2019

President JKSO choudhry Ghulam murtaza

01/10/2019
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Peshawar